اردو شاعریڈاکٹر محمد اظہر خالد

نت نئے چہرے شناسا ھے کراتی فیس بک| Urdu Poetry Facebook

نت نئے چہرے شناسا ھے کراتی فیس بک|Urdu Poetry On Facebook

نت نئے چہرے شناسا ھے کراتی فیس بک
دوست اب اچھے بھلے بھی ھے بناتی فیس بک

یہ تمہاری مرضی ھے اس کو چلاؤ جس طرح
ھو اچھائی یا برائی سب دکھاتی فیس بک

گر جوائن کر لیے تم نے گناھوں والے پیج
پھر گناھوں میں مسلسل ھے نہاتی فیس بک

تم پروفائل بناؤ اس پہ اسلامی اگر
پھر بیاں تو اچھے اچھے ھے سناتی فیس بک

وقت اس پر نہ گنوانا اے جواں تو ھوش کر
کھا رھی ھے یہ تمہاری تو حیاتی فیس بک

کر ضرورت کے مطابق اس کو استعمال اب
ورنہ کتنوں کو یہ اظہر ھے چلاتی فیس بک

نت نئے چہرے شناسا ھے کراتی فیس بک
دوست اب اچھے بھلے بھی ھے بناتی فیس بک

شاعری: ڈاکٹر محمد اظہر خالد

جو پسند نہیں ہم کو لائیک کرتے جاتے ہیں | فیس بک تعلقات پر لکھی گئی اردو شاعری

Urdu Poetry Text |Urdu Poetry About Facebook |Urdu Poetry About Facebook Friends | Urdu poetry 2 lines |Urdu poetry about friends |

Shares:
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *