میرے خدا کا جو لطف و کرم نہیں ہوتا میں آج واصفِ شاہ امم نہیں ہوتا | نعت رسول مقبول

میرے خدا کا جو لطف و کرم نہیں ہوتا میں آج واصفِ شاہ امم نہیں ہوتا نبی کے عشق میں دنیا ہمیں ستاتی ہے نبی سے عشق ہمارا بھی کم نہیں ہوتا بھٹک ہی جاتے یہ منزل سے قافلے والے جو راہ میں ترا نقشِ قدم نہیں ہوتا جو شخص اُن کی غلامی کے…

بہاریں، پھول، خوشبوئیں، فضائیں، بھول جاتا ہوں | ؐمحبت کی اردو شاعری |love poetry in urdu text

بہاریں، پھول، خوشبوئیں، فضائیں، بھول جاتا ہوں وہ جب بھی پاس آ جائے انائیں بھول جاتا ہوں معافی مانگ لے کوئی یا کوئی گھر میں آ جائے مَحبّت میں ہوئی ساری خطائیں بھول جاتا ہوں