ہر طرف ہے وبال وحشت کا دشت ہے ہم خیال وحشت کا ایک سا ڈر ہے روح و منظر میں دیکھیے اعتدال وحشت کا تیری رفتار تیز تر ہوگی دل
sad poetry sms in urdu.
وعدوں کے آسماں سے برسی دغا کی بارش ہوتی ہے باوفا پر اکثر جفا کی بارش رنگیں جہان سارا بے رنگ ہوگیا ہے ظالم نے جب سے کی ہے مجھ
بے وفاؤں سے بے وفائی کرو۔ پارساؤں سے پارسائی کرو۔ پال رکھے ہیں جو صَنَم دل میں۔ ہائے اِس دل کی اب صفائی کرو۔ چاک دامن ہے دوستو میرا۔ مجھ
نبھاتے ہیں جو ساتھ مشکل گھڑی میں بشر ایسے کم ہیں مری زندگی میں سکوں جن کو ملتا نہیں خسروی میں وہ کرتے ہیں مسکن کہیں جھونپڑی میں کوئی راستہ
اشک آنکھوں میں اپنی چھپائے ہوئے بیٹھے ہم رہ گئے مسکرائے ہوئے وہ تبسم کہ دل کی خوشی جس میں ہو! ایک عرصہ ہوا لب پہ لائے ہوئے سارا عالم
بندہ پرور کبھی نہیں ہوتی ہم سے تو پیروی نہیں ہوتی ہجر میں خوب ہوتی ہے لیکن وصل میں شاعری نہیں ہوتی تم سے کس نے یہ کہہ دیا آخر
اداس دل کی دکھی کہانی تمہیں سناؤں یا رہنے دوں بس؟ یہ میرے دل کی جو سرزمیں ھے تمہیں دکھاؤں یا رہنے دوں بس؟ تمام دنیا میں دیکھتے ھو کہا
اداس دل اور خموش لب ہیں ہر ایک جانب غموں کا سایہ مٹادے وحشت کا ہر پہر تو سکوں عطا کر مرے خدایا کہ راہ شیطاں پہ چلتے چلتے میں
محبتوں کے ادھورے قصے کتاب دل پر رقم رہے ہیں ۔۔۔رقم رہیں گے ترے بچھڑنے کے بعد ہم نے بنائی کھڑکی ہے نئی نویلی نیا بنانے کو کوئ منظر پرانی
طویل مدت گزار دی ہے فراق کا کب زوال ہوگا یہ ہجر کے دن کٹیں گے اور کب محبتوں کا وصال ہوگا ہر ایک کوچہ لہو سے تر ہے
Load More