براؤزنگ ٹیگ

ramdan poems

یہ وقت کی ندا ہے رمضان جا رہا ہے

یہ وقت کی ندا ہے رمضان جا رہا ہے رب کو منا لو تم بھی یہ دل کی التجا ہے نیکی بس اک کماؤ، لاکھوں میں اجر پاؤ اللہ کی رحمتوں کا لافانی سلسلہ ہے اب غفلتوں کو چھوڑو، مالک سے رشتہ جوڑو اگلے برس میں کیا ہو، کب کون جانتا ہے ماہ صیام کا…

کس قدر باثمر لیلتہ القدر ہے

ماہ رمضاں کی ہر شب مبارک سہی سب سے افضل مگر لیلتہ القدر ہے آج خالق ہے بندوں سے نزدیک تر کس قدر باثمر لیلتہ القدر ہے ہے ہزاروں مہینوں سے بہتر یہ شب اس کی برکت سے تسکین پاتے ہیں سب بھیجتا ہے زمیں پر فرشتوں کو رب رشکِ شام و…

ماہ رمضان آ گیا

ماہ رمضان آ گیا نور ہر سو چھا گیا رب کا اک انعام ہے اس کو جو بھی پا گیا برکتوں کا سلسلہ اپنے من کو بھا گیا تقوی و ایمان کا راستہ دکھلا گیا جھوٹ اور غیبت ختم ہر بری عادت ختم پیار بانٹیں ہر طرف اور کریں نفرت…