براؤزنگ ٹیگ

pakistan poetry urdu

وطن کے نوجوانو یہ وطن اپنا سجاؤ تم| مایوس نوجوانوں کیلئے امید بھری اردو شاعری

وطن کے نوجوانو یہ وطن اپنا سجاؤ تم وطن کو ایک گھر سمجھو ، یہ گھر گلشن بناؤ تم عجب مایوسیوں نے اس وطن کو آج گھیرا ہے عدم تعلیم اور بیروزگاری کا اندھیرا ہے مگر اے نوجوانو اب تمہی سے ہی سویرا ہے امیدوں کے چراغ اب اپنے ہاتھوں…

ہم دفاع پاکستان کے لئے ہر دم تیار | 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان پر شاعری

ہم دفاع پاکستان کے لئے ہر دم تیار رب کی نصرت جذبہ ایمان سے ہم ہیں سرشار ہم ہیں جس کے پاسباں وہ پاسباں اسلام کا میرا ملک ِ پاک تو ہے ترجماں اسلام کا اک طوفان ِ کفر میں ہے یہ نشاں اسلام کا گر ضرورت ہو تو کر دیں زندگی بھی اس…

پاکستان کا مطلب کیا ہے اس پیغام کو عام کریں |یوم ازادی پاکستان

پاکستان کا مطلب کیا ہے اس پیغام کو عام کریں پاکستان کی خاطر لوگو کام اور کام اور کام کریں جس مٹی کی خاطر لاکھوں جانوں نے قربانی دی اپنا پسینہ اور لہو ہم اس مٹی کے نام کریں جس کی بدولت دیس ملا ہے ہم اس دین کو پھیلائیں روشن روشن ہر…

پاک وطن کے بچے سارے | پاکستانی بچوں کے لئے ترانہ

پاک وطن کے بچے سارے جگمگ جگمگ کرتے تارے ماں اور باپ کے راج دلارے ملک اور ملت کے ہیں سہارے گلی گلی ہر اک کوچے میں ہر دل میں ہر اک سینے میں دین کی دعوت کو پھیلائیں ظلمت کے ہر اک رستے میں رب کی اک چھوٹی سی خلقت…

جاں فدا ارض ملت پہ کر جائیں ہم | سانحہ 9 مئی پر لکھی گئی نظم

جاں فدا ارض ملت پہ کر جائیں ہم تیر دشمن کے بھی سینے پہ کھائیں ہم وار دیں ہم جوانی چمن کے لیے فصل گل خوں پسینے سے مہکائیں ہم غیر تو غیر اپنے بھی دشمن ہوئے کتنے ویران اپنے نشیمن ہوئے ہم بجھاتے رہے آگ اطراف کی نذر آتش ادھر…

آزادیوں کے کارواں رکتے بھلا ہیں کب کہاں | یوم پاکستان پر اشعار

آزادیوں کے کارواں رکتے بھلا ہیں کب کہاں رب کی مدد ہو ساتھ جب پاتی ہیں قومیں پاکستاں اُس سمت ہندو سازشیں، انگریز کا مکر و ستم اِس سمت اک مرد ِمجاہد کا عزم کوہ ِگراں لاکھوں ستارے جب چھنے صبح ِ وطن روشن ہوئی قربانیوں کے بطن سے پیدا…

میرا پیغام پاکستاں، یہ جسم و جان پاکستاں

میرا پیغام پاکستاں، یہ جسم و جان پاکستاں میں اس کے گیت گاتا ہوں، میری پہچان پاکستاں ہزاروں دکھ ہیں دنیا کے، مگر ہے مان پاکستاں ہے گھر اپنا شجر اپنا، یہ نخلستان  پاکستاں عجب بے چینیوں مایوسیوں میں زندگی ٹھہری ہر اک رہزن بنا ہے آج…

اس کے پیچھے وردی ہے | پاکستان آرمی کی وردی پر نظم

روئے عدو پہ زردی ہے ملت سے ہمدردی ہے یہ جو جرات مندی ہے اس کے پیچھے وردی ہے پاک فوج زندہ باد پاکستاں پائندہ باد امن سکون کی یہ دولت پیار، اخوت اور الفت ہر لاچار پہ اک شفقت ہر بیمار کی اک خدمت استحکام و ترقی…

تیرے بیٹے ترے پاسباں اے وطن | پاک فوج کی بہادری پر اشعار

تیرے بیٹے ترے پاسباں اے وطن تجھ پہ کردینگے قربان جاں اے وطن نظریاتی محافظ ہیں دیں کے امیں صاحب علم اور مکتبوں کے مکیں پیار ہے تجھ سے ان کو اے پیاری زمیں ان کے دم سے ہے یہ گلستاں اے وطن تجھ پہ کردینگے قربان جاں اے وطن…

ہمارے برادر یہ فوجی جواں | پاک فوج کے جوانوں کے نام

ہمارے برادر یہ فوجی جواں ہمارے وطن کے ہیں یہ پاسباں یہ سرحد پہ دن رات ہیں مستعد فضا بحر و بر کے ہیں یہ نگہباں زخم اپنے سینوں پہ کھاتے ہیں یہ وطن کو عدو سے بچاتے ہیں یہ ملامت کا ڈر ہے نہ دشمن کا ڈر ہر اک درد پر مسکراتے ہیں یہ…