براؤزنگ ٹیگ

پاک فوج کی بہادری پر اشعار

جاں فدا ارض ملت پہ کر جائیں ہم | سانحہ 9 مئی پر لکھی گئی نظم | Pakistan army poetry

جاں فدا ارض ملت پہ کر جائیں ہم تیر دشمن کے بھی سینے پہ کھائیں ہم وار دیں ہم جوانی چمن کے لیے فصل گل خوں پسینے سے مہکائیں ہم غیر تو غیر اپنے بھی دشمن ہوئے کتنے ویران اپنے نشیمن ہوئے

تیرے بیٹے ترے پاسباں اے وطن | پاک فوج کی بہادری پر اشعار | poetry on pak army in urdu

تیرے بیٹے ترے پاسباں اے وطن تجھ پہ کردینگے قربان جاں اے وطن نظریاتی محافظ ہیں دیں کے امیں صاحب علم اور مکتبوں کے مکیں پیار ہے تجھ سے ان کو اے پیاری زمیں ان کے دم سے ہے یہ گلستاں اے وطن تجھ پہ کردینگے قربان جاں اے وطن…

جو تکبیر سے ساری دنیا ہلا دیں| یوم تکبیر اور پاک فوج پر اشعار

جو تکبیر سے ساری دنیا ہلا دیں وطن کے سپاہی عدو کو مٹا دیں ہر اک وار دشمن کا سینے پہ کھایا مگر رب کے دیں کو ہمیشہ بچایا جو میلی نظر لے کے اٹھا فضا میں طیارہ ہر اک دشمنوں کا گرایا دفاع کرنے والے وطن کے سپاہی…

ہمارے برادر یہ فوجی جواں | پاک فوج کے جوانوں کے نام

ہمارے برادر یہ فوجی جواں ہمارے وطن کے ہیں یہ پاسباں یہ سرحد پہ دن رات ہیں مستعد فضا بحر و بر کے ہیں یہ نگہباں زخم اپنے سینوں پہ کھاتے ہیں یہ وطن کو عدو سے بچاتے ہیں یہ ملامت کا ڈر ہے نہ دشمن کا ڈر ہر اک درد پر مسکراتے ہیں یہ…

توحید کے ہم ہیں رکھوالے اور پاک حرم کے خادم ہیں

توحید کے ہم ہیں رکھوالے اور پاک حرم کے خادم ہیں غیروں کے لیے فولاد مگر اپنوں کے لیے ہم شبنم ہیں ہم پاکستان اور اہل حرم کا ہے تو اگر بس ایک ہی رب اسلام کے نام پہ ابھرے تھے اسلام کے نام پہ قائم ہیں امید اگر ہے تو ہم سے... تنقید بھی ہو…

طعنے ہم نوکری کے بھی سنتے رہے

طعنے ہم نوکری کے بھی سنتے رہے اور گھر کی حفاظت بھی کرتے رہے انچ آنے نہ دی اس چمن پر کبھی چاہے خود جس قدر ہم اجڑتے رہے ایک گھر کی حفاظت کی تھی جستجو دلدلوں گھاٹیوں میں اترتے رہے راحتیں اور آسائشیں وار کر رب کی جنت کی خاطر سنورتے…