براؤزنگ ٹیگ

پاکستان پر اشعار

وطن کے نوجوانو یہ وطن اپنا سجاؤ تم| مایوس نوجوانوں کیلئے امید بھری اردو شاعری

وطن کے نوجوانو یہ وطن اپنا سجاؤ تم وطن کو ایک گھر سمجھو ، یہ گھر گلشن بناؤ تم عجب مایوسیوں نے اس وطن کو آج گھیرا ہے عدم تعلیم اور بیروزگاری کا اندھیرا ہے مگر اے نوجوانو اب تمہی سے ہی سویرا ہے امیدوں کے چراغ اب اپنے ہاتھوں…

چلو سبز جھنڈیاں سجائیں ملکر |14 اگست یوم آزادی پاکستان پر اشعار

چلو سبز جھنڈیاں سجائیں ملکر کہ جشن آزادی منائیں ملکر یہ دن ہے مسرت کا اے دوستو اسے پرمسرت بنائیں ملکر یہ مانا کہ آیا ہے وقت ِ گراں ترقی کی راہ پر وطن ہے رواں ہے ممتاز دنیا میں میرا وطن ہے امت کی امید اور نگہباں یہ زرخیز…

جاں فدا ارض ملت پہ کر جائیں ہم | سانحہ 9 مئی پر لکھی گئی نظم | Pakistan army poetry

جاں فدا ارض ملت پہ کر جائیں ہم تیر دشمن کے بھی سینے پہ کھائیں ہم وار دیں ہم جوانی چمن کے لیے فصل گل خوں پسینے سے مہکائیں ہم غیر تو غیر اپنے بھی دشمن ہوئے کتنے ویران اپنے نشیمن ہوئے

آزادیوں کے کارواں رکتے بھلا ہیں کب کہاں | یوم پاکستان پر اشعار

آزادیوں کے کارواں رکتے بھلا ہیں کب کہاں رب کی مدد ہو ساتھ جب پاتی ہیں قومیں پاکستاں اُس سمت ہندو سازشیں، انگریز کا مکر و ستم اِس سمت اک مرد ِمجاہد کا عزم کوہ ِگراں لاکھوں ستارے جب چھنے صبح ِ وطن روشن ہوئی قربانیوں کے بطن سے پیدا…

میرا پیغام پاکستاں، یہ جسم و جان پاکستاں

میرا پیغام پاکستاں، یہ جسم و جان پاکستاں میں اس کے گیت گاتا ہوں، میری پہچان پاکستاں ہزاروں دکھ ہیں دنیا کے، مگر ہے مان پاکستاں ہے گھر اپنا شجر اپنا، یہ نخلستان  پاکستاں عجب بے چینیوں مایوسیوں میں زندگی ٹھہری ہر اک رہزن بنا ہے آج…

تیرے بیٹے ترے پاسباں اے وطن | پاک فوج کی بہادری پر اشعار | poetry on pak army in urdu

تیرے بیٹے ترے پاسباں اے وطن تجھ پہ کردینگے قربان جاں اے وطن نظریاتی محافظ ہیں دیں کے امیں صاحب علم اور مکتبوں کے مکیں پیار ہے تجھ سے ان کو اے پیاری زمیں ان کے دم سے ہے یہ گلستاں اے وطن تجھ پہ کردینگے قربان جاں اے وطن…

جو تکبیر سے ساری دنیا ہلا دیں| یوم تکبیر اور پاک فوج پر اشعار

جو تکبیر سے ساری دنیا ہلا دیں وطن کے سپاہی عدو کو مٹا دیں ہر اک وار دشمن کا سینے پہ کھایا مگر رب کے دیں کو ہمیشہ بچایا جو میلی نظر لے کے اٹھا فضا میں طیارہ ہر اک دشمنوں کا گرایا دفاع کرنے والے وطن کے سپاہی…