براؤزنگ زمرہ
سلیم اللہ صفدر
ائے ہمدم مرے حرفِ اعجاز سن | قیدی دوست کے لئے نظم
ائے ہمدم مرے حرفِ اعجاز سن
صبر کرنے والوں کا یہ راز سن
ہر اک شب کی قسمت میں ہے اک سحر
وہ نصر من اللہ کی آواز سن…
ائے میرے دوست تجھے ہم سفر مبارک ہو | شادی پر اشعار
ائے میرے دوست تجھے ہم سفر مبارک ہو
وجودِ رونقِ شام و سحر ۔۔۔۔۔۔۔۔مبارک ہو
کہ جس کے دم سے تری زندگی مہک اٹھے…
عجب دستورِ دنیا ہے ، عجب اس کا تقاضا ہے| شادی پر اشعار
عجب دستورِ دنیا ہے ، عجب اس کا تقاضا ہے
عجب ترجیح رشتوں پر، عجب ہر سو تماشا ہے
عجب ہے رنگ اور دولت کے…
پاک وطن کے بچے سارے | پاکستانی بچوں کے لئے ترانہ
پاک وطن کے بچے سارے
جگمگ جگمگ کرتے تارے
ماں اور باپ کے راج دلارے
ملک اور ملت کے ہیں سہارے
گلی گلی…
رب مالک ہے رب کی مرضی| ماؤں بہنوں اور بیٹیوں پر اشعار
رب مالک ہے رب کی مرضی...!
تم کو ملی ہے کب کی مرضی؟
تیرا جسم بنایا رب نے
کیوں تم بولو میری مرضی
اس کا کرم کہ…
جاں فدا ارض ملت پہ کر جائیں ہم | سانحہ 9 مئی پر لکھی گئی نظم | Pakistan army…
جاں فدا ارض ملت پہ کر جائیں ہم
تیر دشمن کے بھی سینے پہ کھائیں ہم
وار دیں ہم جوانی چمن کے لیے
فصل گل خوں پسینے سے…
آزادیوں کے کارواں رکتے بھلا ہیں کب کہاں | یوم پاکستان پر اشعار
آزادیوں کے کارواں رکتے بھلا ہیں کب کہاں
رب کی مدد ہو ساتھ جب پاتی ہیں قومیں پاکستاں
اُس سمت ہندو سازشیں، انگریز…
میرا پیغام پاکستاں، یہ جسم و جان پاکستاں
میرا پیغام پاکستاں، یہ جسم و جان پاکستاں
میں اس کے گیت گاتا ہوں، میری پہچان پاکستاں
ہزاروں دکھ ہیں دنیا کے، مگر…
اس کے پیچھے وردی ہے | پاکستان آرمی کی وردی پر نظم |
روئے عدو پہ زردی ہے
ملت سے ہمدردی ہے
یہ جو جرات مندی ہے
اس کے پیچھے وردی ہے
پاک فوج زندہ باد
پاکستاں…
جو تکبیر سے ساری دنیا ہلا دیں| یوم تکبیر اور پاک فوج پر اشعار
جو تکبیر سے ساری دنیا ہلا دیں
وطن کے سپاہی عدو کو مٹا دیں
ہر اک وار دشمن کا سینے پہ کھایا
مگر رب…