محبت کا اک آسماں میری ماں

محبت کا اک آسماں میری ماں مری جنتوں کا نشاں میری ماں وہ ریشم سا لہجہ وہ میٹھی زباں وہ چاہت کا اک جذبہ ِبیکراں میرا درد جس کی نظر میں سدا مجسم رہا صورت ِزخم ِجاں مگر اپنی تکلیف کے واسطے کبھی نہ ہوئے اس کے آنسو رواں…

تری محبت مری عبادت

تری محبت مری عبادت تمہاری حرمت میری ریاضت تو رہنما، میں ترا مسافر تمہارا رستہ ہے میری جنت تمہاری حرمت پہ جاں فدا ہو کہ مجھ سے خوش تب میرا خدا ہو میرے گناہوں کا ہو مداوا یہی تو اک میرا آسرا ہو میں جام…

یہ بھٹکے مسافر کی ہے اک صدا

یہ بھٹکے مسافر کی ہے اک صدا آے مولا مجھے اپنے در پر بلا گناہ گار انسان ہوں کس قدر مرے مولا پھر بھی ہوں بندہ ترا مری جستجو آرزو تیرا گھر دعا ہے لبوں پر یہ شام و سحر ختم ہو وہاں زندگی کا سفر جھکا جب تیرے در پر ہو میرا سر وہ…

اداس دل کی دکھی کہانی

اداس دل کی دکھی کہانی.... ان لمحوں کی داستان جب انسان کے دل و جاں کو مایوسی و اداسی کے اندھیرے جکڑ لیں... جب دنیا ویران نظر آتی ہو... جب آسمان دور ہو اور پاؤں کے نیچے زمین نہ محسوس ہو.... بس ایک خلا میں موجودگی کا احساس کہ آپ کی شخصیت، آپ…

یا ربی یا رحمان

اے میرے مولا تیری عطا سے تیرے کرم سے تیری جزا سے اندھیری راہ پر رواں دواں ہوں جو تو نے بخشی ہے اس ضیاء سے تیری مدد ہو اگر نہ مجھ کو تو کیسے بچ پاؤں میں گناہ سے تیرا کرم ہو نہ اس سفر میں تو گم ہو میرا ہر اک نشان یا ربی یا رحمان…

یا رب ہے دعا تجھ سے

یا رب ہے دعا تجھ سے بس اتنا بھلا کرنا ہر ایک سر محشر مری معاف خطا کرنا جب ساتھ نہ ہو کوئی اور قبر اندھیری ہو اک شمع ِ امید ِکرم ہو دل میں تو تیری ہو اس قبر کو پھر روشن آئے میرے آلہ کرنا