سالانہ آرکائیو

2023

ان کے در جائیں ہم ان کے گھر جائیں ہم | نعت شریف

ان کے در جائیں ہم ان کے گھر جائیں ہم راستے سب کٹھن کر کے سر جائیں ہم طیبہ کی یادوں میں کھوئے ہیں ہم تو اب کر کے طے یہ سفر رہ گزر جائیں ہم آنکھیں نم لے کے طیبہ میں پہنچیں گے سب ساتھ یوں ہی کبھی ہم سفر جائیں ہم طیبہ میں پھرتے…

جدا دونوں ہوئے ہیں ہم فقط میرا تڑپنا کیوں| اداس دل کی شاعری

جدا دونوں ہوئے ہیں ہم فقط میرا تڑپنا کیوں یوں تنہا سرد راتوں میں بس اک میرا سسکنا کیوں؟ ابھی تک ساتھ میرا تھا ابھی تک پاس تھے میرے بتا دے اے میرے ہمدم تیرا اتنا بدلنا کیوں؟ تو میرے روٹھ جانے سے پریشاں حال…

جاں فدا ارض ملت پہ کر جائیں ہم | سانحہ 9 مئی پر لکھی گئی نظم | Pakistan army poetry

جاں فدا ارض ملت پہ کر جائیں ہم تیر دشمن کے بھی سینے پہ کھائیں ہم وار دیں ہم جوانی چمن کے لیے فصل گل خوں پسینے سے مہکائیں ہم غیر تو غیر اپنے بھی دشمن ہوئے کتنے ویران اپنے نشیمن ہوئے

مرے اندر بھی اک دلکش نگر آباد رہتا ہے

مرے اندر بھی اک دلکش نگر آباد رہتا ہے مصائب کا اداسی کا بھنور آباد رہتا ہے کسی کے طنز کرنے سے پریشاں ہم نہیں ہوتے ہزاروں زخم کھا کر بھی جگر آباد رہتا ہے امیروں کو حویلی میں بٹھا دیتی ہے بس قسمت غریبوں کے گھروں میں پر ہنر آباد رہتا…

‏میری قوم کے نوجوانو! پاکستان سے جڑ جاٶ

‏میری قوم کے نوجوانو! پاکستان سے جڑ جاٶ. آج نوجوانانِ پاکستان کو سیاست میں الجھا کر بھٹکا دیا گیا ہے۔ انہیں سیاسی گروہ بندیوں میں تقسیم کرکے ان کے اسلاف کا دیا سبق بھلا دیا گیا ہے۔ انہیں ملت کی کامیابی کے لیے ایمان اتحاد اور تنظیم کا سبق…

اک پرندہ اُڑ چلا آندھی کا جھونکا دیکھ کر | اداس شاعری

اک پرندہ اُڑ چلا آندھی کا جھونکا دیکھ کر کوئی پیاسا مر گیا پانی کو گہرا دیکھ کر کون مظلوموں کی ہمدردی کرے گا اب بھلا بِک گئے ہمدرد بھی ظالم کا چہرہ دیکھ کر مِل رہی ہے چھت مری قاتل کے گھر کے بام سے ڈر گئے تھے میرے مہماں خون بہتا…

آزادیوں کے کارواں رکتے بھلا ہیں کب کہاں | یوم پاکستان پر اشعار

آزادیوں کے کارواں رکتے بھلا ہیں کب کہاں رب کی مدد ہو ساتھ جب پاتی ہیں قومیں پاکستاں اُس سمت ہندو سازشیں، انگریز کا مکر و ستم اِس سمت اک مرد ِمجاہد کا عزم کوہ ِگراں لاکھوں ستارے جب چھنے صبح ِ وطن روشن ہوئی قربانیوں کے بطن سے پیدا…

ہوا دینے والا صبا دینے والا| حمدیہ اشعار

ہوا دینے والا صبا دینے والا۔۔۔۔ اللہ رب العزت کے بارے میں حمدیہ شاعری جس کے حکم پر طوفان چلتے ہیں ، کشتیاں سفر کرتی ہیں ، بہار و خزاں کے موسم اترتے ہیں ! ہوا دینے والا صبا دینے والا وہ دھرتی پہ گلشن سجا دینے والا مٹا دینے والا ہٹا…