ماہانہ آرکائیو

مارچ 2023

قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے | عظمت قرآن پر اشعار

قرآن کو سینوں میں ہم ایسے بسائیں گے چہروں پہ تلاوت کا اک نور سجائیں گے تطہیر ہو ہر دل کی قرآں کی تلاوت سے شاداب رہے ہر روح ایماں کی محبت سے ہم رب کے حضور اپنے جب سر کو جھکائیں گے ہر محفل قرآں میں رحمت کے وہ سائے ہوں اللہ کے فرشتوں…

ماہ رمضان آ گیا نور ہر سو چھا گیا | رمضان پر اردو کلام |Ramzan Poetry

ماہ رمضان آ گیا نور ہر سو چھا گیا رب کا اک انعام ہے اس کو جو بھی پا گیا برکتوں کا سلسلہ اپنے من کو بھا گیا تقوی و ایمان کا راستہ دکھلا گیا جھوٹ اور غیبت ختم ہر بری عادت ختم پیار بانٹیں ہر طرف اور کریں نفرت…

پاکستان مدینہ ثانی

پاکستان مدینہ ثانی ہے اور پاکستان سے مجھے وہی محبت ہے جو رسول اللہ محمد صلى الله عليه واله وسلم کو مکہ اور مدینہ سے تھی۔ جب آپ ﷺ نے وہاں بڑی کٹھن زندگی گزاری ہے تو پھر میں کیوں یہاں آرام سکون آزادی سے جینے کے باوجود ناشکری کروں۔ اور یقینا…

لا الہ الا اللہ پر ہم سب کا ایمان ہے

لا الہ الا اللہ پر ہم سب کا ایمان ہے نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے یہ چمن مسلم کے خاک و خون سے سینچا گیا خواب بن کر سینکڑوں آنکھوں میں یہ دیکھا گیا یہ چمن ماہ ِمبارک میں رب کا انعام ہے نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے…

قسمت میں پھر دوبارہ رمضان آ گیا ہے | ماہ رمضان پر اردو شاعری

قسمت میں پھر دوبارہ رمضان آ گیا ہے بخشش کا اور فلاح کا سامان آ گیا ہے ہم بے کسوں کی خاطر انعام آ گیا ہے رب کی پکڑ میں پھر سے شیطان آ گیا ہے وہ مسجدوں کی رونق اذکار اور دعائیں رحمت کی مغفرت کی پرنور سب فضائیں شب کا قیام، رب…

رمضان کا مہینہ پھر سایہ فگن ہے | رمضان پر شاعری

رمضان کا مہینہ پھر سایہ فگن ہے ہر سمت نیکیوں کی پرنور انجمن ہے خود نیک بن کے رہنا نیکی کو عام کرنا شیطاں کے راستوں پر تم پھر کبھی نہ چلنا آئے پیارے بھائی میرا تم کو یہی جتن ہے ہر سمت نیکیوں کی پرنور انجمن ہے …

ماہ رمضان شاعری | پھر سے آیا ہے مبارک یہ مہینہ لوگو

ماہ رمضان شاعری....جو آپ کے دل میں رمضان المبارک میں ہونے والی عبادات کی محبت پیدا کر دے۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آنے والے رمضان کو ہم سب کے لئے باعث مغفرت اور باعث رحمت بنائے۔ آمیں پھر سے آیا ہے مبارک یہ…

میرے یوسف کی کہانی

میرے یوسف کی کہانی ان نوجوانوں کے لئے..... جو فتنوں کے اس دور میں اللہ رب العزت کی خوشنودی کے لئے صبر و استقامت کے ساتھ اپنے رب کے دین پر عمل کرنے اور اپنے دامن کو خلوت و جلوت کے تمام گناہوں سے بچانے کی کوشش کر رہے ہیں.... نوید ہے کہ…

خاتم الانبیا، احمد مجتبی

خاتم الانبیا، احمد مجتبی آپ شمس و الضحٰی،  آپ بدر و دجا آپ کا ہر سخن آپ کی ہر ادا میرے ظلمت کدوں میں ہے روشن دیا میں گناہ گار ہوں میں خطا کار ہوں جام کوثر کا پھر بھی طلبگار ہوں اپنے ہر اک گناہ پر شرمسار ہوں ان کے  ہاتھوں سے…