تاجدارِ حرم، رب کا پیار آپ ہیں | خوبصورت اردو نعت شریف |naat lyrics in urdu

naat poetry in urdu two lines | poetry for naat in urdu | naat sharif in urdu written | naat written in urdu

0 18

تاجدارِ حرم، رب کا پیار آپ ہیں
دلنشیں ، بہتریں ، باوقار آپ  ہیں

کتنے دلکش ، حسیں ، مہ جبیں ، نازنیں
ہاں ! خدا کی قسم ، شاندار آپ ہیں

کھا کے پتھر دعائیں ہی !!!! دیتے رہے
فکرِ اُمت میں یوں بےقرار آپ ہیں

خُلد میں آپ کا قُرب !!!! مطلوب ہے
آپ سرکار ہیں ، شاہکار آپ  ہیں

سیّد المرسلیں  ، خاتم الانبیاء
بالیقیں ، فضلِ پروردگار آپ  ہیں

لب پہ نعت اور گماں میں ہے دَر آپ کا
میری سوچوں کا محور، مدار آپ ہیں

ہر مصیبت میں عثمان !!!! پڑھ لے درود
قلبِ مضطر کا چین و قرار آپ  ہیں

تاجدارِ حرم، رب کا پیار آپ ہیں
دلنشیں ، بہتریں ، باوقار آپ  ہیں

شاعری: عثمان عباسی

وہ ہیں خیرالبشر، وہ ہیں خیر الامم | رحمت عالم پر اشعار

صورت ہے لاجواب تو سیرت ہے لاجواب | نعت رسول مقبول

میں جب قرآن پڑھتا ہوں محمد یاد آتے ہیں | اردو نعت رسول مقبول

اگر آپ مزید نعت شریف پڑھنا چاہتے ہیں تو یہ لازمی دیکھیں

naat poetry in urdu two lines | poetry for naat in urdu | naat sharif in urdu written | naat written in urdu

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.