میرے جان و دل سبھی اُن پر فدا صلی علیٰ | نعت شریف اردو
میرے جان و دل سبھی اُن پر فدا صلی علیٰ
میرے آقا کی حسیں ہر اک ادا صلی علیٰ
آپ کی آمد سے جتنے بُت تھے منہ کے بَل گرے
ہر طرف بس ایک ہی نعرہ لگا صلی علیٰ
نعت کہنا شاعری کے فن میں آتا ہی نہیں
نعت تو ہے میرے مولا کی عطا صلی علیٰ
درد…