براؤزنگ ٹیگ

sad poetry for urdu

اک دن کا ہم سفر بھی وہ کتنا عجیب تھا | مزمل اقبال ہاشمی صاحب کے قلم سے

اک دن کا ہم سفر بھی وہ کتنا عجیب تھا میرا اور اس کا ربط بھی کتنا غریب تھا اک بار مل کے مجھ سے وہ یہ کہہ کے چل دیا شاید کہ یہ جدائی ہی اپنا نصیب تھا دو انتہائیں چلتیں رہیں ساتھ ساتھ اور کہتے رہے یہ لوگ وہ میرے قریب تھا سوچا تو…

سارے انساں جا رہے ہیں عارضی گھر چھوڑ کر | urdu poetry islamic

سارے انساں جا رہے ہیں عارضی گھر چھوڑ کر فانی دنیا کا سبھی ہی مال اور زر چھوڑ کر اس جہان فانی سے تم دل لگانا نہ کبھی ایک دن تو نے ہے جانا سارے منظر چھوڑ کر زندگی اپنی گزارو رب کا قراں تھام کر جھوٹے موٹے…

کبھی جو غم کے اندھیروں نے گھیر مارا مجھے | sad poetry 2 lines urdu

کبھی جو غم کے اندھیروں نے گھیر مارا مجھے تمہاری یاد نے بڑھ کر دیا سہارا مجھے میں ایک اشک ہتھیلی پہ دھر کے چلتا ہوں ہزار سمت دکھاتا ہے یہ ستارا مجھے تمہاری آنکھیں بھی کتنا بڑا سمندر ہیں ملا نہ ان کا کبھی دوسرا کنارا مجھے لٹا ہی…

کسی نے خار ، کسی نے دیے گلاب مجھے | urdu poetry sad 2 lines

کسی نے خار ، کسی نے دیے گلاب مجھے سو جیسے لوگ تھے ویسے ملے جواب مجھے وہ روشنی جو مری ذات سے نہ پُھوٹی تھی ہَوا کو دینا پڑا اُس کا بھی حساب مجھے مَیں اب چراغِ شبستاں بُجھانے والا ہوں بلا رہا ہے سرِ دشت ماہتاب مجھے مری سرشت، مری…

خدا ناراض ہے ہم سے نبی ناراض ہے ہم سے | Sad poetry for urdu

خدا ناراض ہے ہم سے نبی ناراض ہے ہم سے اندھیرے میں پڑے ہیں روشنی ناراض ہے ہم سے موبائل ہاتھ میں لے کر پریشاں حال پھرتے ہیں تلاوت چھٹ گئی ہے بندگی ناراض ہے ہم سے جہاں دل کو لگانا تھا وہاں تو دل نہیں لگتا کیا جس نے عطا دل ہے وہی ناراض…