کہانی وہ اپنی سـناتـا رہا ہے یوں غم اپنے دل سے مٹـاتا رہا ہے | اداس اردو شاعری
کہانی وہ اپنی سـناتـا رہا ہے
یوں غم اپنے دل سے مٹـاتا رہا ہے
کبھی دوست اپنا تھا مانا مگر اب
وہ مجھ پر ہی خنجر چلاتا رہا ہے
فقط میں ہوں دلبر یہ اس نے کہا تھا
وہ اوروں سے بھی دل لگاتا رہا ہے
کبھی پھول، کلیاں ہی برسائے مجھ پر
کبھی…