براؤزنگ ٹیگ

hajj poetry in urdu

تمنا ہے شدت سے حج پر بلانا| حج پر اشعار

تمنا ہے شدت سے حج پر بلانا مجھے گرد کعبے کے یارب پھرانا ترستی ہیں آنکھیں تڑپتا ہے یہ دل مقدر میں لکھ اور کر دے روانہ میرے خشک ہونٹوں کو سیراب کر دے بلا کر مجھے بھی وہ زمزم پلانا صفا اور مروہ وہ غار حرا بھی وہ مکہ مدینہ مجھے تو…

میرے مولا تو اپنے در بلا مجھ کو میرے مولا | حج پر اشعار

میرے مولا تو اپنے در بلا مجھ کو میرے مولا سکون دل ہو آخر یوں عطا مجھ کو میرے مولا تیرے کعبے کے پردوں سے لپٹ کر اشک برساؤں کہ آغوش محبت میں چھپا مجھ کو میرے مولا تیرے کعبے کی رونق پھر سے لوٹ آئی میرے مالک یہ پیغام مسرت کر عطا مجھ کو…

دوبارہ حج کے دن اب آ رہے ہیں| حج پر اشعار

دوبارہ حج کے دن اب آ رہے ہیں زہے قسمت جو حج پر جا رہے ہیں خدا کے عشق میں ڈوبے ہیں حاجی محبت کا مزہ بھی پا رہے ہیں حرم کی یاد میں حاجی مگن ہیں ترانہ حاضری کا گا رہے ہیں سفر حاجی مبارک ہو سہانا مجھے لمحے میرے یاد آ رہے ہیں…

حرم کے مسافر بنے ہو اے حاجی | حج پر اشعار

حرم کے مسافر بنے ہو اے حاجی کہ یاد حرم میں سجے ہو اے حاجی مرا دل ہوا ہے یہ مغموم اب تو بھلے تم بہت ہی لگے ہو اے حاجی ہمیں بھی دعاؤں میں تم یاد رکھنا اٹھانا وہاں ہاتھ تب یاد رکھنا نظر جب پڑے کعبے پر یاد رکھنا خدا کے حرم اب…

محبت کا مزہ میں پا رہا ہوں| نعت شریف

محبت کا مزہ میں پا رہا ہوں مدینہ طیبہ کو اب میں جا رہا ہوں جہاں میرے نبی آرام فرما مدینہ تیری جانب آ رہا ہوں سناؤں گا میں خود آقا  کو رو کر نئی نعتیں میں لکھ کر لا رہا ہوں میرے پیارے نبی  جی آپ سے میں مدینہ پاک ملنے آ رہا ہوں…

قرب طیبہ میں جیسے ہی آنے لگے| حج پر اشعار

قرب طیبہ میں جیسے ہی آنے لگے روتے روتے سبھی مسکرانے لگے جیسے جیسے مدینہ قریب آ گیا چاہتوں کا مزہ ہم بھی پانے لگے جونہی ہم کو حرم کے منارے دکھے اوج اونچا تبھی ہم بھی پانے لگے کتنے پاکیزہ منظر حرم کے تھے سب دھیرے دھیرے نظر میں…

بہار طیبہ ہمیں مسلسل اے ہم سفر یاد آ رہی ہے| نعت شریف

بہار طیبہ ہمیں مسلسل اے ہم سفر یاد آ رہی ہے فراق طیبہ میں چشم مضطر مسلسل آنسو بہا رہی ہے جو وقت گزرا مدینے میں وہ دل و نظر کو ہے یاد اب تک قلم بھی میرا یہ لکھ رہا ہے زباں بھی یہ سب بتا رہی ہے مگن ہوا ہوں فضائے اقدس کی پیاری پیاری…

بڑا یاد آ رہا ہے برکات کا زمانہ|حج پر اشعار

بڑا یاد آ رہا ہے برکات کا زمانہ۔ ایک حاجی جب حج کر کے گھر واپس لوٹتا ہے تو یہ ممکن ہی نہیں کہ اسے دوبارہ اللہ کے گھر کی یاد نہ ائے۔ ہر حاجی خواہش رکھتا ہے کہ وہ دوبارہ اللہ رب العزت کے گھر کا دیدار کرے اور اس کے لئے وہ دن رات دعائیں بھی…

زمانہ حج کا دیکھو آ رہا ہے | حج پر اشعار

زمانہ حج کا دیکھو آ رہا ہے زہے قسمت جو حج پر جا رہا ہے خدا کے عشق میں ڈوبا ہے حاجی محبت کا مزہ بھی پا رہا ہے حرم کی یاد میں حاجی مگن ہے ترانہ حاضری کا گا رہا ہے سفر حاجی مبارک ہو سہانا مجھے عرصہ میرا یاد آ رہا ہے مبارک اک…