براؤزنگ ٹیگ

سلیم اللہ صفدر

بچے مسکرائیں تو مائیں مسکراتی ہیں |ماں کی شان میں کلام | mother urdu poetry

بچے مسکرائیں تو مائیں مسکراتی ہیں...! ماں وہ ہستی ہے جس کے جذبات اس کی ذات کے گرد نہیں بلکہ ہمیشہ اس کی اولاد کے گرد گھومتے ہیں۔ والد ایک سر پر سایہ ہوتا ہے جس سے انسان دکھوں اور تکلیفوں سے خود کو بچاتا ہے  اور والدہ وہ حصار ہے جس میں پہنچ…

دین کی راہوں میں قربانی نہیں ہے رائیگاں | ابراہیم علیہ السلام

دین کی راہوں میں قربانی نہیں ہے رائیگاں چاہتے ہو جنتیں تو وار دو یہ جسم و جاں صرف عقبی ہی نہیں دنیا میں بھی عزت ملے دیکھ لو میرے خلیل اللہ کی قربانیاں میرے ابراہیم کا ایمان گر پیدا کرو آتشِ نمرود بھی بن جائے گی اک گلستاں آیا رب…

ہمارے برادر یہ فوجی جواں | پاک فوج کے جوانوں کے نام

ہمارے برادر یہ فوجی جواں ہمارے وطن کے ہیں یہ پاسباں یہ سرحد پہ دن رات ہیں مستعد فضا بحر و بر کے ہیں یہ نگہباں زخم اپنے سینوں پہ کھاتے ہیں یہ وطن کو عدو سے بچاتے ہیں یہ ملامت کا ڈر ہے نہ دشمن کا ڈر ہر اک درد پر مسکراتے ہیں یہ…

ہم نعرہ ِ تکبیر سے باطل کو ہلا دیں گے | یوم تکبیر پر نظم

ہم نعرہ ِ تکبیر سے باطل کو ہلا دیں گے ہم ایٹمی قوت ہیں، کافر کو بتا دیں گے تیار رکھو قوت، یہ حکم ِباری ہے باطل کے مقابل جنگ ہر حال میں جاری ہے اپنا ہر ایک جواں سو سو پہ بھاری ہے ایمان کی قوت سے ہر بت کو گرا دیں گے …

امت مسلمہ کی بقا اتحاد میں ہے

ترک عرب اتحاد پاکستان بنگلہ دیش اتحاد افغااااانستان پاکستان اتحاد مذہبی سیاسی جماعتوں کا اتحاد ہم مسلک سیاسی جماعتوں کا اتحاد یعنی اتحاد بین المسلمین پر میں عشروں سے لکھتا رہا. کبھی نظم لکھی کبھی ترانے اور کبھی نثر. ہر حوالے سے خوب…

تم تو دھرتی کا فخر ہو لوگو

تم تو دھرتی کا فخر ہو لوگو۔۔۔۔!پاک فوج کے تمام ان گنت، نامور اور گمنام شہداء کے نام....جنہوں نے تاریخ کے ہر موقع پر اس چمن کو اپنے خون سے سیراب کیا لیکن کبھی بھی گلشن پاکستان پر خزاؤں کو مسلط نہ ہونے دیا.... ! تم تو دھرتی کا فخر ہو لوگو…

ہم کو نمازی بننا ہے | ننھے بچوں کا عزم

ہم کو نمازی بننا ہے رب کو راضی کرنا ہے ائے مولا رستہ دکھلا تیری راہ پر چلنا ہے مومن کی معراج ہے یہ دین کی تو بنیاد ہے یہ کافر اور مسلم کا فرق اک محکم ارشاد ہے یہ گرچہ جبینوں کے نیچے خاک ِحجاز دہکتی تھی میری نبی کی آنکھوں کو…