سالانہ آرکائیو

2023

ائے میرے دوست تجھے ہم سفر مبارک ہو | شادی پر اشعار

ائے میرے دوست تجھے ہم سفر مبارک ہو وجودِ رونقِ شام و سحر ۔۔۔۔۔۔۔۔مبارک ہو کہ جس کے دم سے تری زندگی مہک اٹھے درونِ خانہِ ہستی دمک دمک اٹھے یہ راز تم پہ کھلے ہر سہانی صبح کے سنگ "وجود ِزن سے ہے تصویر ِکائنات میں رنگ " وصال جس کا…

کردار بہتریں ہے گفتار بہتریں ہے| نعت شریف

کردار بہتریں ہے گفتار بہتریں ہے آقائے دو جہاں کا رخسار بہتریں ہے ہیں سب نبی نرالے اعلی مقام والے لیکن وہ انبیاء کا سردار بہتریں ہے صدیق ہو، عمرہو، عثماں ہو کہ حیدر یارو! میرے نبی کا ہر یار بہتریں ہے خوشبو سے ہے معطر، گزرے جہاں…

سچی باتیں اب بتانا جرم ہے | دوستی پر شاعری

سچی باتیں اب بتانا جرم ہے جھوٹ سے پردہ ہٹانا جرم ہے روز ہوتا ہے تماشا اک نیا آئنہ لیکن دِکھانا جرم ہے شہر کا حاکم ہے مستی میں مگن حالِ دل اس کو سنانا جرم ہے بُھول بیٹھے اپنا ماضی اس طرح اب اِنھیں رستہ سُجھانا جرم ہے کیسے…

عجب دستورِ دنیا ہے ، عجب اس کا تقاضا ہے| شادی پر اشعار

عجب دستورِ دنیا ہے ، عجب اس کا تقاضا ہے عجب ترجیح رشتوں پر، عجب ہر سو تماشا ہے عجب ہے رنگ اور دولت کے بل پہ رشتوں کی بارش نہ سیرت کو کوئی دیکھے نہ ایماں کی کوئی خواہش ترازو پر ہے بھاری جو وہ اک دولت کا سکہ ہے کوئی دستک…

پاک وطن کے بچے سارے | پاکستانی بچوں کے لئے ترانہ

پاک وطن کے بچے سارے جگمگ جگمگ کرتے تارے ماں اور باپ کے راج دلارے ملک اور ملت کے ہیں سہارے گلی گلی ہر اک کوچے میں ہر دل میں ہر اک سینے میں دین کی دعوت کو پھیلائیں ظلمت کے ہر اک رستے میں رب کی اک چھوٹی سی خلقت…

نادان اے مسلماں تو کتنا بے خبر ہے

نادان اے مسلماں تو کتنا بے خبر ہے اک دن ہے تجھ کو مرنا مشکل ترا سفر ہے دنیا کی الفتوں میں کیوں کر گِرا ہوا ہے آ چل خدا کی جانب بہتر اسی کا در ہے آتی ہیں قبر سے بھی ہردم یہی سداٸیں غافل رہو نہ مجھ سے،یہ تیری رہ گزر ہے ہے مال و زر…

رب مالک ہے رب کی مرضی| ماؤں بہنوں اور بیٹیوں پر اشعار

رب مالک ہے رب کی مرضی...! تم کو ملی ہے کب کی مرضی؟ تیرا جسم بنایا رب نے کیوں تم بولو میری مرضی اس کا کرم کہ زندہ رکھا جب مارے گا اس کی مرضی سوچو میرے رب کی شریعت دیتی ہے تمہیں کتنی عزت تجھ سے پورے گھر کی شوکت اور تیرے…

اداس دل اور خموش لب ہیں ہر ایک جانب غموں کا سایہ

اداس دل اور خموش لب ہیں ہر ایک جانب غموں کا سایہ مٹادے وحشت کا ہر پہر تو سکوں عطا کر مرے خدایا کہ راہ شیطاں پہ چلتے چلتے میں تھک گئی ہوں بھٹک گئی ہوں مری ہدایت کا فیصلہ ہو جبیں کو در پہ ترے جھکایا اداس شامیں اداس راتیں اداس دل کی…

بہت سے لفظ ایسے ہیں جو دل پہ بوجھ ہوتے ہیں

بہت سے لفظ ایسے ہیں جو دل پہ بوجھ ہوتے ہیں زباں پر آ بھی جائیں تو زباں کچھ کہہ نہیں پاتی اگرچہ ہم سبھی محسوس کرتے ہیں زمانے کے ستم سارے حشم سارے مگر پھر بھی زباں خاموش رہتی ہے کسی احسان کے بدلے فقط ہم مسکراتے ہیں کسی کے جبر کے آگے فقط…