ماہانہ آرکائیو

ستمبر 2023

اس کی خوشیوں کی خاطر میں کتنی محنت کرتا ہوں

اس کی خوشیوں کی خاطر میں کتنی محنت کرتا ہوں خوابوں کو دیواریں اور تعبیروں کو چھت کرتا ہوں ہجر کے دکھ کو سکھ کرنا مشکل ہی کیا ناممکن ہے لیکن میں اس زہر کو آسانی سے شربت کرتا ہوں پہلے تو میں سب سے زیادہ خود سے محبت کرتا تھا لیکن اب…

اچھالے گا تری عصمت سرِبازار چپکے سے | اداس شاعری

اچھالے گا تری عصمت سرِبازار چپکے سے کمینے کی یہ خصلت ہے کرے گا وار چپکے سے ذرا محتاط رہنا انتخابِ پاسبانی میں چمن کو لوٹ لیتے ہیں یہ پہرےدار چپکے سے کسی عیاش کے ہمراہ نکلی گھر سے جب دختر معزز باپ کے سر سے گری دستار چپکے سے مہارت…

زمانے کو مبارک ہو کہ شاہِ مرسلیں آئے | نعت شریف

زمانے کو مبارک ہو کہ شاہِ مرسلیں آئے دلوں کو مل گٸ راحت شفیع المذنبیں آئے خداۓ لم یزل نے عرش پر جن کو بلایا ہو جہاں میں پھر کبھی ایسے نبی واللہ نہیں آئے زمانہ منتظر تھا جن کے آنے کا وہ آۓ تو منادی ہوگٸ ہرسو حسینوں کے حسیں آئے…

کچھ ایسا میں بھی کہوں دل کے پار ہو جائے

کچھ ایسا میں بھی کہوں دل کے پار ہو جائے سنے کوئی تو اسے رب سے پیار ہو جائے تڑپ اٹھے میرے کہنے سے اس کے دل کی زمیں خدا کے عشق میں وہ اشکبار ہو جائے پڑھے جو غم میں, دلاسہ بھی اس کو مل جائے خوشی مناتے کوئی سوگوار ہو جائے ابھارے اس…

بھارت میں جی 20 اجلاس, گاندھی کی سمادھی پر حاضری اور دو محمد غیر حاضر

بھارت میں جی ٹونٹی اجلاس ختم ہو گیا۔ بھارت نے اس اجلاس پر کھربوں روپے پھونک ڈالے۔حالانکہ یہ اجلاس تو بھارت میں ہر صورت ہونا ہی ہونا تھا کہ سال کی صدارت اور میزبانی اس کے پاس تھی۔ بھارت کے اپنے لوگ رو پیٹ رہے کہ عوام غربت میں پس رہے اور وزیر…

اگرچہ جس قدر ہوں غم … محبت فاتحِ عالم | محبت شاعری

اگرچہ جس قدر ہوں غم … محبت فاتحِ عالم عدو زیادہ ہو یا ہو کم محبت فاتح عالم خزاؤں میں بہاروں میں وفا کا راج ہو ہر پل چمن شعلہ ہو یا شبنم محبت فاتح عالم عمل کی زندگانی میں ہے نفرت ہار کا چہرہ محبت جیت کا موسم ، محبت فاتحِ عالم گل…

سیاہ زلفیں حسین آنکھیں مرے نبی کا جمال دیکھو | نعت شریف

سیاہ زلفیں حسین آنکھیں مرے نبی کا جمال دیکھو خدا سے ملتے ہیں لامکاں پر جہان والو کمال دیکھو ہے کون جلوہ نما عرب میں کہ سارا عالم ہے جگمگایا زمیں منور، فضا معطر، ہے بت کدوں پر زوال دیکھو جو آسماں پر نظر اٹھا کر نبی نے دیکھا، کیا…

کیا بزرگ علماء کو سوشل میڈیا پر آنا چاہیے؟

کیا بزرگ علماء کو سوشل میڈیا پر آنا چاہیے؟ جواب : علماء سے آپ کی کیا مراد ہے؟ اگر تو نوجوان علماء مراد ہیں کہ جو سوشل میڈیا کے دور کی پیدائش ہیں یا اس سے قریب کے زمانے کے ہیں تو انہیں ضرور سوشل میڈیا پر ہونا چاہیے اور یہ ایک دینی فریضہ ہے…