ماہانہ آرکائیو

جون 2023

جس پہ دل سے میں یارو فدا ہوگیا| اداس شاعری

جس پہ دل سے میں یارو فدا ہوگیا چھوڑ کر وہ مُجھے بے وفا ہوگیا زخم مجھ کو ملے زندگی میں بہت درد اتنا بڑھا کہ دوا ہوگیا دوستی میں سبھی مطلبی بن گئے یہ جہاں کو اچانک سے کیا ہوگیا؟ ناز کرتا رہا جس پہ دل ہر گھڑی وہ زمانہ خوشی کا ہٙوا…

میں بھی دیکھ لوں مسیحا مجھے کچھ قرار آۓ| اداس شاعری

میں بھی دیکھ لوں مسیحا مجھے کچھ قرار آۓ ہے اگر جہاں میں کوئی مِرا غمگسار آۓ مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ پکارتی ہے دوزخ مِری آگ کو بجھانے کوئی اشک بار آۓ مِرے غمگسار کاتب مِری داستاں میں لکھنا کبھی مختصر ہوۓ غم کبھی بے شمار آۓ بھرے…

بدگماں ہوکر ہمارا یوں نا پیچھا کیجیے

بدگماں ہوکر ہمارا یوں نا پیچھا کیجیے ہم ترے دشمن نہیں ہم پر بھروسہ کیجیے ہم سے بڑھ کر کون ہے اس سرزمیں کا خیرخواہ ہم کو دشمن کی نگاہوں سے نا دیکھا کیجیے بدظنی کو چھوڑ کر نظروں میں وسعت لائیے نفرتیں چاہت میں بدلیں کام ایسا کیجیے…

حضرت ابراہیم علیہ السلام | قربانیوں کی لازوال داستان

حضرت ابراہیم علیہ السلام.... زمین پر رب کا بھیجا ہوا معمار، قربانیوں کی لازوال داستان، صبر و شکر کا نقطہ کمال اور پھر اس کے بدلے میں اللہ رب العزت کا اپنے بندے کو خراج تحسین بھی کمال. سب کچھ اللہ رب العزت پر قربان کر دیا... آخرت کے اجر کے…

تمنا ہے شدت سے حج پر بلانا| حج پر اشعار

تمنا ہے شدت سے حج پر بلانا مجھے گرد کعبے کے یارب پھرانا ترستی ہیں آنکھیں تڑپتا ہے یہ دل مقدر میں لکھ اور کر دے روانہ میرے خشک ہونٹوں کو سیراب کر دے بلا کر مجھے بھی وہ زمزم پلانا صفا اور مروہ وہ غار حرا بھی وہ مکہ مدینہ مجھے تو…

پاکستان میں فوجی عدالتیں، قیام اور ملکی امن میں کردار

فوجی عدالتیں ۔۔۔۔ یہ الفاظ آپ نے متعدد بار سنے ہوں گے۔ پاکستان میں فوجی عدالتوں کا قیام 2015 میں 21ویں ترمیم کے تحت عمل میں لایا گیا۔ اس وقت تک فوجی عدالتوں کو 274 مقدمات بھجواٸے گٸے۔ جن میں سے 161 مقدمات میں پھانسی کی سزا سناٸی گٸی۔ فوجی…

کھو گئی ہم سے یوں چارہ گر ! زندگی

کھو گئی ہم سے یوں چارہ گر ! زندگی ڈھونڈتے ہی رہے عمر بھر زندگی ایک مدت سے ہم تیرے مشتاق ہیں ہو ہماری طرف اک نظر زندگی رائیگاں ہی گئی وہ بھی غفلت میں جو لے کے آۓ تھے ہم مختصر زندگی درد سہتے رہے مبتلاۓ اَلَم آزماتی رہی بیشتر…

مسکراتی رہیں پیاری یہ بیٹیاں| باپ کی محبت بیٹی کے لیے

مسکراتی رہیں پیاری یہ بیٹیاں کھلکھلاتی رہیں پیاری یہ بیٹیاں مثل بلبل یہ آنگن میں یونہی سدا چہچہاتی رہیں پیاری یہ بیٹیاں اپنی پیاری اداؤں سے ماں باپ کا دل لبھاتی رہیں پیاری یہ بیٹیاں آنکھوں کی بن کے ٹھنڈک میرے سامنے آتی جاتی…

عید قرباں آ رہی ہے ، یاد ابراہیم میں| ابراہیم علیہ السلام پر اشعار

عید قرباں آ رہی ہے ، یاد ابراہیم میں کیفیت اک چھا رہی ہے ، یاد ابراہیم میں رب کو اپنے راضی کرنے عید گاہوں کی طرف اب یہ خلقت جا رہی ہے ، یاد ابراہیم میں باپ بیٹے کی وہ قربانی کی یادوں میں مگن رب کی الفت پا رہی ہے ، یاد ابراہیم میں…

پیارے آقا کے صحابہ میں جلی ، عثمان ہے| شان ذوالنورین

پیارے آقا کے صحابہ میں جلی عثمان ہے بعد بوبکر و عمر کے وہ غنی ، عثمان ہے پیار کرتے تھے ابوبکر و عمر ان سے بہت بعد دونوں کے خلافت ہے ملی ، عثمان ہے سارے شاتم سارے کاذب سن لیں میرا یہ پیام پیارا پیارا بھائی جس کا ہے علی ، عثمان ہے…