یوں زخموں کو چھپاتا ہوں

سنو لوگو! میں نشتر طنز کے سینے پے کھاتا ہوں

5 33

ہماری مسکراہٹ بھی بڑی معنی خیز ہوتی ہے کیونکہ اس مسکراہٹ کے پیچھے کئی غم اور دکھ ہوتے ہیں جنہیں اس مسکراہٹ کے پیچھے چھپانا مقصود ہوتا ہے ۔ مسکراہٹ سے ہم زخموں کو چھپاتے ہیں مگر لوگ ہماری مسکراہٹ کا پس منظر نہ جانتے ہوئے ستاتے ہیں ۔ ان تمام تلخ مزاجوں کی ترجمان اداس غزل   "یوں زخموں کو چھپاتا ہوں”

 

سنو لوگو! میں نشتر طنز کے سینے پے کھاتا ہوں
یہ میں جو مسکراتا ہوں یوں زخموں کو چھپاتا ہوں

ہوائیں بےرخی کی تیزچلتی ہیں میری جانب
دیے الفت کے میں جب بھی کبھی اپنے جلاتاہوں

پرندہ ہوں مگر یاری مری شعلوں سے ٹھہری ہے
میں اپنے ہاتھ سے اپنے نشیمن کو جلاتاہوں

ستم گر سب یہ دیتے ہیں صلہ کچھ یوں مجھے یارو
گراتے ہیں وہی مجھ کو کہ جن کو میں اٹھاتا ہوں

ارے لوگو!میں ہوں تنہا کہاں؟ لفظوں سے یاری ہے
کبھی جب چوٹ لگتی ہے میں ان کو ہی بتاتاہوں

بھلاآساں کہاں ان مصرعوں میں حالِ دل لکھنا؟
جگرکی روشنائی سے میں کاغذکوسجاتاہوں

شاعری: عبداللہ حبیب

اداس دل کی ترجمان اگر اپ مزید اداس شاعری سننا چاہتے ہیں تو یہ لازمی دیکھیں

5 تبصرے
  1. sklep online کہتے ہیں

    Wow, superb weblog format! How lengthy have you ever been running a blog
    for? you make running a blog look easy. The entire glance of your website is excellent, as well as
    the content! You can see similar: sklep internetowy
    and here sklep online

  2. agencja analityczno reklamowa کہتے ہیں

    It’s very interesting! If you need help, look here: hitman agency

  3. sklep internetowy کہتے ہیں

    Wow, this paragraph is fastidious, my sister is analyzing such
    things, so I am going to convey her. I saw similar here: ecommerce and also here:
    sklep internetowy

  4. sklep internetowy کہتے ہیں

    Have you ever thought about adding a little bit more than just your articles?
    I mean, what you say is important and everything. However think about if you added some great pictures or
    videos to give your posts more, "pop”! Your content is
    excellent but with images and video clips, this website could definitely be one of the very
    best in its field. Awesome blog! I saw similar here: Najlepszy sklep

  5. sklep internetowy کہتے ہیں

    WOW just what I was searching for. Came here by searching for ecommerce I saw similar here: Sklep online

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.