خالصتاً مردانہ پوسٹ

ہیجڑہ پن سے دور رہیں ۔۔۔۔پرکشش بنیں لیکن زنانہ خوبصورتی کی بجائے مردانہ وجاہت اپنائیں

5 72
خالصتاً مردانہ پوسٹ آپ کے لئے پیش خدمت ہے۔
گھڑی، ٹائی پن، کف لنکس، انگوٹھی ۔۔۔۔وغیرہ یہ مردوں کا زیور ہیں۔ ویسے تو اس فہرست میں ہتھیار بھی آتا ہے لیکن چونکہ وہ کچھ لوگوں کی اور کچھ قوانین کی طبع نازک پر گراں گزرتا ہے، تو اسے فی الحال رہنے دیتے ہیں۔۔۔ اور ہاں، خوشبو بھی شخصیت کو نکھارنے کا بہترین ذریعہ ہے اور آپکے ذوق کا پتہ دیتی ہے۔ ایک "سگنیچر سینٹ” رکھیں جو آپکی پہچان بن جائے اور دور سے ہی آپ کی آمد کی خبر دے اور آپکے جانے کے بعد بھی آپکا احساس دلاتا رہے۔
اور ضروری نہیں کہ یہ سب اشیاء بہت مہنگی والی خریدی جائیں۔ مناسب قیمت میں بھی اچھی چیز مل جاتی ہے اگر تلاش کریں تو۔۔۔
یہ چھوٹی چھوٹی چیزیں آپکے اعتماد میں اضافہ کرتی ہیں۔ انہیں اپنائیں۔۔۔
سپر ہیروز کو ایک مخصوص کاسٹیوم میں کیوں دکھایا جاتا ہے؟ اسکا ایک نفسیاتی اثر ہوتا ہے۔ یہ طاقت کا ایک احساس مہیا کرتا ہے۔
کسی نے بالکل درست کہا تھا:

‘The suit is the modern gentleman’s armour

(سوٹ ایک نفیس مرد کی زرہ بکتر ہے)
خالصتاً مردانہ پوسٹ
عاجزی گردن کو ہلکا سا جھکانے سے جھلکتی ہے، کندھے اور چھاتی کو ڈھیلا چھوڑنے سے کمزوری کا تاثر ملتا ہے۔
اگر آپ پینٹ شرٹ نہیں پہنتے تو شلوار قمیض کے ساتھ واسکٹ ضرور پہنا کریں۔ کھلی چپل یا اوپر سے کھلی سینڈل کی بجائے بند جوتے یا پشاوری چپل پہنیں۔ کندھے آگے کو لٹکا کر، کمر کو جھکا کر چلنے کی عادت سے جان چھڑائیں۔ عاجزی گردن کو ہلکا سا جھکانے سے جھلکتی ہے، کندھے اور چھاتی کو ڈھیلا چھوڑنے سے کمزوری کا تاثر ملتا ہے۔
حالات جتنے مشکل ہوں، اتنا ہی اچھا تیار ہو کر نکلیں۔۔۔
آپ اپنے اندر ایک واضح فرق محسوس کریں گے۔۔۔۔
اور آخری چیز: مسکراہٹ ۔۔۔۔
جو مشکل دنوں میں صبر کا اور اچھے دنوں میں شکر کا مظہر ہو۔۔۔!!!

جب دنیا ہیجرہ پن اور ٹرانس جینڈر ایکٹ جیسے قوانین پاس کروا رہی ہو تو ایسے وقت میں ایسی خالصتاً مردانہ پوسٹ آپ کے لیے کسی شفا یاب نسخے سے کم نہیں

5 تبصرے
  1. agencja reklamowa کہتے ہیں

    It’s very interesting! If you need help, look here: hitman agency

  2. ecommerce کہتے ہیں

    Wow, marvelous weblog layout! How lengthy have you been blogging for?
    you make blogging glance easy. The whole glance of your site is excellent,
    as neatly as the content! You can see similar: ecommerce
    and here ecommerce

  3. dobry sklep کہتے ہیں

    A person essentially help to make severely posts I’d
    state. That is the very first time I frequented your website page and so far?
    I amazed with the research you made to make this particular publish incredible.
    Wonderful process! I saw similar here: sklep and also here: sklep online

  4. ecommerce کہتے ہیں

    It’s hard to come by well-informed people on this subject,
    but you seem like you know what you’re talking about!
    Thanks I saw similar here: sklep and also here: ecommerce

  5. sklep internetowy کہتے ہیں

    Hey would you mind letting me know which webhost you’re utilizing?

    I’ve loaded your blog in 3 different internet browsers and I must say this blog loads a
    lot quicker then most. Can you recommend a good web hosting provider at
    a fair price? Kudos, I appreciate it! I saw similar here: Sklep online

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.