براؤزنگ ٹیگ

romantic urdu ghazal

موج  ہوا کا ذائقہ چکھتے ہی بجھ گئے | چراغوں پر اشعار |Urdu Ghaza Lyrics

موج  ہوا کا ذائقہ چکھتے ہی بجھ گئے سہمے چراغ وقت سے پہلے ہی بجھ گئے کل شب مرا جُھکاؤ چراغوں کی سمت تھا فورا انہیں جلا لیا جیسے ہی بجھ گئے اتنے بڑے جہان میں کتنے چراغ تھے آندھی چلی تو صرف ہمارے ہی بجھ گئے روشن کئی چراغ تھے شب کے…

آنس و ثروت کچلتی، خوں بہاتی ریل تھی | ریل گاڑی پر اردو شاعری

آنس و ثروت کچلتی، خوں بہاتی ریل تھی ہاۓ کیا درمانِ وحشت خود کشی کی ریل تھی ! اسکو رخصت کر دیا ہے دل سے سب یادوں سمیت وہ! جو اس جنکشن پہ آئی حادثاتی ریل تھی سیٹ ملتی تو میں کرتا سات دنیاؤں کی سیر اس بدن سے اٹھتی خوشبو کائناتی ریل تھی…

تو اگر کہہ دے تو اتنی سی جسارت کردوں | اردو غزلیہ شاعری

تو اگر کہہ دے تو اتنی سی جسارت کردوں اپنے جذبات کے شعلوں کو  عبارت کردوں کوئی یوسف تھا جو بازار میں دیکھا میں نے سوچا زنداں کی سلاخوں کو بشارت کردوں بیتے لمحوں کی کسک اب تو وبال جاں ہے اے دلِ زار تیری کیوں نہ تجارت کردوں تیری زد…

دوڑ کر آؤں گا مجھ کو تُو اگر آواز دے | آواز پر شاعری

دوڑ کر آؤں گا مجھ کو تُو اگر آواز دے میرے ہمدم میرے ساتھی چارہ گر آواز دے منزلوں کی چاہ ایسی ہو کہ بس چلتے رہیں حوصلے اتنے قوی ہوں کے سفر آواز دے موت کی دہلیز سے واپس پلٹ سکتا ہوں میں ایک بار اپنا سمجھ کر تُو اگر آواز دے ہر طرف…

صورتِ خواب جو آنکھوں سے لگایا جاتا | موبائل وڈیو کال پر اردو شاعری

صورتِ خواب جو آنکھوں سے لگایا جاتا کاش ہر خواب کو تعبیر بنایا جاتا (بیوی سے دور ایک شوہر کے دل کی آواز جو  وڈیو کال پر اپنی بیوی سے بات تو کر سکتا ہے ملاقات نہیں.) صورتِ خواب جو آنکھوں سے لگایا جاتا کاش ہر خواب کو تعبیر بنایا جاتا…

وہ بار بار جو کہتا رہا جناب مجھے | سوال و جواب پر اردو غزلیہ شاعری

وہ بار بار جو کہتا رہا جناب مجھے اس ایک بات نے دکھلائے کتنے خواب مجھے ہوا تو پھر نہ مری خاک تک بھی ڈھونڈ سکی کیا جو اس نے مسافت میں ہمرکاب مجھے خدا مزید کرے خوبرو تجھے لیکن بڑا ہی خوار کرے ہے ترا شباب مجھے بلا کی دھند میں رستہ…

محفلوں میں آپ آتے ہیں نظر سب سے جُدا | خوبصورت اردو شاعری

محفلوں میں آپ آتے ہیں نظر سب سے جُدا جیسے تاروں میں ہے روشن اک قمر سب سے جُدا یوں تو سورج روز ہوتا ہے طُلوع ہرشب کے بعد خوبصورت اُن پہ ہوتی ہے سَحر سب سے جُدا لمبی لمبی گفتگو سب کی سُنی پر مُختصر آپ کے الفاظ بھی ہیں پُر اثر سب سے…