براؤزنگ ٹیگ

dua poem in urdu

مختصر زندگی نیک کردار دے | دعائیہ اردو شاعری | Dua poetry in Urdu

مختصر زندگی نیک کردار دے موت سے پہلے توفیقِ اذکار دے دل یہ ایسا سلیم الوفا ہو مرا اپنی سب خواہشیں دین پر وار دے روز و شب اس زباں پر تیرا ذکر ہو جس سے راضی ہو تو ایسی گفتار دے نفس کی چال کو بھانپ لوں اے…

راحتیں دیجیے نعمتیں دیجیے اے خدا رزق میں برکتیں دیجیے | دعائیہ اردو کلام

راحتیں دیجیے نعمتیں دیجیے اے خدا رزق میں برکتیں دیجیے خالقِ دو جہاں مالکِ دوجہاں رازقِ دو جہاں وسعتیں دیجیے زندگی کا سفر عافیت سے کٹے شاہِ ابرار کی سنتیں دیجیے میرے کشکول میں عافیت ڈال کر مجھکو دونوں جہاں رفعتیں دیجیے سامنے…

اے خدا زندگی سہوں کیسے ؟! اک خلا ہے اسے بھروں کیسے ؟ | دعائیہ اردو شاعری

اے خدا زندگی سہوں کیسے ؟! اک خلا ہے اسے بھروں کیسے ؟ اے خدا اس عجیب دنیا میں تو بتا تو سہی جیوں کیسے میرے پیارے خدا مری توبہ خود کشی سے مگر بچوں کیسے ہیں مقابل مِرے ، مِرے اپنے اے خدا ان سے اب لڑوں کیسے ؟! میرے اپنوں نے…

شکستہ حالت ہوں دل ہے غمگیں ہر ایک غم سے رہائی دے دے |دعائیہ کلام

شکستہ حالت ہوں دل ہے غمگیں ہر ایک غم سے رہائی دےدے جھکیں فقط تیرے در الہی مجھے تو اپنی گدائی دے دے ضلالت و گمرہی میں ہوں اب جہاں سے مغموم میں کھڑا ہوں سکوں ملے مجھ کو جس طرف سے اسی طرف رہنمائی دے دے ٔ تیرے حرم کے قریب جاؤں تیرے کرم…

تمنا نفس کی پا کر خدا ناراض کر بیٹھے| اردو مناجات

تمنا نفس کی پا کر خدا ناراض کر بیٹھے دلوں میں غیر کو لا کر خدا ناراض کر بیٹھے وفا کی راہ مشکل ہے مگر ہوکر رہیں صادق صحیح منزل سے دور آ کر خدا ناراض کر بیٹھے حیات جاودانی بھول بیٹھے ہو ارے لوگو ! گناہوں کے رہے خوگر خدا ناراض کر…