براؤزنگ ٹیگ

شیخ دانش عاصی

آ ستم گر زور اپنا آزمانے کے لیے | اردو انقلابی شاعری از شیخ دانش عاصی

آ ستم گر زور اپنا آزمانے کے لیے آگئے میدان میں ہم جاں لٹانے کے لیے خود سے قاتل آگئے ہم تیرے خنجر کے تَلے اپنے خوں سے زینتِ مَقتل بڑھانے کے لیے مِٹ گیا نام و نشاں انسانیت کا دہر سے میڈیا کوشاں ہے لیکن سچ چُھپانے کے لیے گیسوئے…

سمجھ آئیگی دنیا کی تمہیں کب اب خدا جانے | خوبصورت اردو شاعری

سمجھ آئیگی دنیا کی تمہیں کب اب خدا جانے نہ جانے روز انساں کتنے ہوجاتے ہیں دیوانے وہ دیکھو غیر کی محفل میں شاید لوگ اپنے ہیں ارے ہاں ہاں وہیں ! جو لگ رہے ہیں لوگ انجانے سمجھتے ہیں جہاں والے شمع سے عشق ہے ان کو جَلے جاتے ہیں لیکن…

ہمیں بھی صبر آجائے کوئی ایسا کرشمہ ہو | اداس اردو شاعری

ہمیں بھی صبر آجائے کوئی ایسا کرشمہ ہو دکھی من چین پا جائے کوئی ایسا کرشمہ ہو محبت کی ہَوا کا جھونکا آئے اور نفرت کے سب انگارے بجھا جائے کوئی ایسا کرشمہ ہو جو روزانہ نکلتے ہیں ان اخباروں کے پَنّوں میں حقیقت کو لکھا جائے کوئی…

اشک آنکھوں میں اپنی چھپائے ہوئے | اداس شاعری

اشک آنکھوں میں اپنی چھپائے ہوئے بیٹھے ہم رہ گئے مسکرائے ہوئے وہ تبسم کہ دل کی خوشی جس میں ہو! ایک عرصہ ہوا لب پہ لائے ہوئے سارا عالم ہی اب حَبْس میں گِھر گیا ہر سوں گہرے اندھیرے ہیں چھائے ہوئے کوئی کیسے قرار و سکوں میں رہے…

خوابوں میں بھی پورے نہ ہوئے خواب ہمارے | اداس شاعری

خوابوں میں بھی پورے نہ ہوئے خواب ہمارے ہم لوگ تو خوابوں میں بھی قسمت کے ہیں مارے بے صوت یہ لگتے ہیں سبھی شور شرابے تنہائی میں خاموشی ہی چِلّائے پکارے بھاری یہ بہت بوجھ ہے یادوں کا جگر پر کیا ہے کوئی ہمدرد جو یہ بوجھ اتارے من…

ابھی تو بدلا چمن کا موسم ابھی تو بارش کی ابتداء ہے

ابھی تو بدلا چمن کا موسم ابھی تو بارش کی ابتداء ہے ابھی تو ساقی ذرا ہے سنبھلا ابھی نوازش کی ابتداء ہے یقیں کسی پہ بھی آج کرنا محال دنیا میں ہوگیا ہے وفا پہ جس کی تھا ناز مجھ کو اسی سے یورش کی ابتداء ہے بجھی ہوئی تھی نہ جانے کب سے یہ…

بڑی سرکار میں پہنچے بڑا دربار دیکھیں گے | نعت شریف

بڑی سرکار میں پہنچے بڑا دربار دیکھیں گے....! گنبد خضری کو دیکھنے کی خواہش ہر مسلمان کے دل میں ہوتی ہے۔ کچھ کے نصیب ان کو اجازت دیتے ہیں اور کچھ لوگ اس حسرت کو لیکر دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں۔ یہ نعت رسول مقبول بھی اسی خواہش کے متعلق ہے…

ماہ رمضان شاعری

ماہ رمضان شاعری....جو آپ کے دل میں رمضان المبارک میں ہونے والی عبادات کی محبت پیدا کر دے۔ اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ تعالی آنے والے رمضان کو ہم سب کے لئے باعث مغفرت اور باعث رحمت بنائے۔ آمیں پھر سے آیا ہے مبارک یہ…