ماہانہ آرکائیو

مارچ 2024

اک ذرا مجھ سے دمِ مرگ تماشہ نہ ہوا | غمگین شاعری| Urdu poetry broken heart

اک ذرا مجھ سے دمِ مرگ تماشہ نہ ہوا بس اسی واسطے مُردہ مرا اچھا نہ ہوا تیرے جانے پہ بھی کب حسبِ توقع ہوا کچھ ؟ میں بھی مٹی نہ ہوا تو بھی ستارہ نہ ہوا جب بلاتے نہ تھے،روتا تھا، تڑپتا تھا بہت اب بلایا ہے تو پاؤں ہوۓ شل،جا نہ ہوا اس…

کمال ِ ہجر نہیں ہے سُخنوری میری | اداس شاعری | urdu poetry sad 2 lines

کمال ِ ہجر نہیں ہے سُخنوری میری عطائے خالق ِ اکبر ہے شاعری میری گلی میں گُونجتا رہتا ہے شور لوگوں کا مکاں میں گُونجتی رہتی ہے خامشی میری اب اُس کو چیخ کے خواہش بتانی پڑتی ہے جو شخص پہلے سمجھتا تھا اَن کہی میری مقامِ حیف ہے، روشن…

مبارک ساعتیں لیکر ماہِ رمضان آیا ہے | Ramzan poetry in Urdu text

مبارک ساعتیں لیکر ماہِ رمضان آیا ہے عبادت مغفرت کے موسموں کو ساتھ لایا ہے ہر ایک انساں تلاوت اور تراویح پر کمربستہ ہر اک سستی کو اس ماہ مبارک نے مٹایا ہے یہ چوری جھوٹ غیبت چھوڑ کر اک پاک دل لیکر ہر اک انسان اپنے رب کے آگے گڑگڑایا…

سارے منافقوں سے تجھ کو بچائے اللہ | دوست کے لئے دعا | urdu poetry for friend

سارے منافقوں سے ، تجھ کو بچائے اللہ سب تیرے دشمنوں سے ، تجھ کو بچائے اللہ جو تیری کامیابی ، پر جل رہے جہاں میں ان سارے حاسدوں سے ، تجھ کو بچائے اللہ جانے بغیر جو بھی ، غیبت ہیں کرتے رہتے ان کی خباثتوں سے ،…

نعت نبی سے دل کو ہیں سرشار کر گئے | Written naat sharif in Urdu

نعت نبی سے دل کو ہیں سرشار کر گئے رب کے کرم سے پیارا یہ ہم کار کر گئے جگ میں نئے نبی کی ضرورت نہیں رہی نبیوں کا آنا ختم تو سرکار کر گئے بدعات کو حیات میں شامل نہ کرنا تم کرنا وہی جہاں میں جو سردار کر گئے…

خواہش کوئی بھی دل میں نہ لانا مرے لیے| urdu poetry sad 2 lines

خواہش کوئی بھی دل میں نہ لانا مرے لیے للہ کبھی نہ اشک بہانا مرے لیے فرط طرب سے خاک لحد بھی مری ہے نم آیا ہے کوئی دوست پرانا مرے لیے جب سلسلے رکے تو میں فاقوں پہ آ گیا اس کے خطوط بھی تھے خزانہ مرے لیے ہجرت کا درد  ترک محبت انا کا…

نبی کی نعت سے دل میں اجالا کرتا ہوں| Naat poetry in urdu two lines

نبی کی نعت سے دل میں اجالا کرتا ہوں میں ان کے ذکر سے خود کو سنوارا کرتا ہوں ہیں کیفیات عجب دل کی رب عطا جو کرے مجھے خبر ہے کہ کیسے سنبھالا کرتا ہوں نبی کا عشق جو دل میں ہے پل رہا میرے ہر ایک نعت سے اس میں اضافہ کرتا ہوں ہے جس…

صحابہ سے جو بدگماں کررہے ہیں| شان صحابہ پر اشعار | Urdu poetry Islamic

صحابہ سے جو بدگماں کررہے ہیں منافق ہیں خود کو عیاں کررہے ہیں صحابہ سے جو بدگماں کررہے ہیں منافق ہیں خود کو عیاں کررہے ہیں یہ بہروپیوں کے دلوں میں عداوت عداوت کو اپنی بیاں کررہے ہیں صحابہ پہ…