صحابہ سے جو بدگماں کررہے ہیں| شان صحابہ پر اشعار | Urdu poetry Islamic

Urdu poetry about Islam | Urdu poetry best

1 38

صحابہ سے جو بدگماں کررہے ہیں

منافق ہیں خود کو عیاں کررہے ہیں

 

صحابہ سے جو بدگماں کررہے ہیں

منافق ہیں خود کو عیاں کررہے ہیں

 

یہ بہروپیوں کے دلوں میں عداوت

عداوت کو اپنی بیاں کررہے ہیں

 

صحابہ پہ ایماں کو مشکوک کرکے

یہ امت کو بے آشیاں کررہے ہیں

 

مِرے نوجوانوں کو پُرامن ہوکر

یہ اعدائے امن و اماں کررہے ہیں

 

بہاروں کو تنقید کی زد میں لاکر

گلستاں کو زیرِ خزاں کر رہے ہیں

 

زباں انکی کھینچیں گے جاکر کسی دن

بیاں ایسے باطل جہاں کر رہے ہیں

 

الٰہی مسلط نا ہوں ایک پَل بھی

مدد ان کی جو حکمراں کررہے ہیں

شاعری: ہدہد الہ آبادی

صحابہ حق کے ہیں معیار مانو یا نہ مانو تم | صحابہ کرام پر اشعار

urdu poetry islamic | Urdu poetry best | Urdu poetry about Islam | Urdu poetry| Urdu poetry text

1 تبصرہ
  1. […] صحابہ سے جو بدگماں کررہے ہیں| شان صحابہ پر اشعار | Urdu Poetry… […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.