سالانہ آرکائیو

2023

سہانے خواب دکھا کر حریص لوگوں کو| اداس شاعری

سہانے خواب دکھا کر حریص لوگوں کو دبوچ لیتی ہے دنیا حسین بانہوں سے رہیں گے سینہ سِپر یار تیرے شیدائی مدد کی بھیک نہ مانگیں گے جاں پناہوں سے خدا نے روزِ قیامت حساب لینا ہے گواہی مانگ نہ ان دوغلے گواہوں سے مرید سہتے رہے ظلم ہر گھڑی…

روند کر ناکامیوں کو جیت سکتا ہے جہاں | غمگین شاعری

روند کر ناکامیوں کو جیت سکتا ہے جہاں گر ہو سر پہ آدمی کےچاہتوں کا آسماں جس کو دیکھو جا رہا ہے زندگی سے روٹھ کر کوئی تو کرتا مکمل یہ ادھوری داستاں چال چلتے ہیں جو اکثر شاطروں سی میرے ساتھ رہ نہیں سکتا میں ایسے دوستوں کے درمیاں وہ…

حرم کے مسافر بنے ہو اے حاجی | حج پر اشعار | hajj poetry in urdu text

حرم کے مسافر بنے ہو اے حاجی کہ یاد حرم میں سجے ہو اے حاجی مرا دل ہوا ہے یہ مغموم اب تو بھلے تم بہت ہی لگے ہو اے حاجی ہمیں بھی دعاؤں میں تم یاد رکھنا اٹھانا وہاں ہاتھ تب یاد رکھنا نظر جب پڑے کعبے پر یاد رکھنا خدا کے حرم اب…

ائے ہمدم مرے حرفِ اعجاز سن | قیدی دوست کے لئے نظم

ائے ہمدم مرے حرفِ اعجاز سن صبر کرنے والوں کا یہ راز سن ہر اک شب کی قسمت میں ہے اک سحر وہ نصر من اللہ کی آواز سن تو رہ کر قفس میں بھی آزاد ہے اسیر ِ خزاں تیرا صیاد ہے بدست ِصبا ِچمن تیرا نام یہ گلشن ترے دم سے آباد ہے…

آ چل خدا کی جانب تو کس طرف چلا ہے؟ سچے دوست کے لئے نظم

آ چل خدا کی جانب تو کس طرف چلا ہے؟ اے بے خبر مسلماں دنیا تو بے وفا ہے لاکھوں کروڑوں شاہاں آئے چلے گئے ہیں مٹی میں مل کے ان کا ہر اک نشاں فنا ہے یہ مال و زر کی چاہت ، دنیا سے لو لگانا ایمان سے ہے دوری ، شیطاں کا رااستہ ہے قارون…

اداس دل کی دکھی کہانی تمہیں سناؤں یا رہنے دوں بس؟

اداس دل کی دکھی کہانی تمہیں سناؤں یا رہنے دوں بس؟ یہ میرے دل کی جو سرزمیں ھے تمہیں دکھاؤں یا رہنے دوں بس؟ تمام دنیا میں دیکھتے ھو کہا گیا جس کو جسد واحد نبی کی امت تڑپ رھی ھے تمہیں بتاؤں یا رہنے دوں بس؟ سسک رھی ھے تمام امت تمہیں…

بہار طیبہ ہمیں مسلسل اے ہم سفر یاد آ رہی ہے| نعت شریف

بہار طیبہ ہمیں مسلسل اے ہم سفر یاد آ رہی ہے فراق طیبہ میں چشم مضطر مسلسل آنسو بہا رہی ہے جو وقت گزرا مدینے میں وہ دل و نظر کو ہے یاد اب تک قلم بھی میرا یہ لکھ رہا ہے زباں بھی یہ سب بتا رہی ہے مگن ہوا ہوں فضائے اقدس کی پیاری پیاری…