سالانہ آرکائیو

2023

پھول گھائل تک نہیں کانٹوں کی خونی بھیڑ سے | انقلابی شاعری

پھول گھائل تک نہیں کانٹوں کی خونی بھیڑ سے منفرد رکّھا ، خودی کو معتبر ، تدبیر سے شب سیہ کس قدر ہے بلبل کو نئیں معلوم ، اور جگنوؤں کو مسئلہ کیا رات کی تفسیر سے نیند سے یا خواب سے ہے ،کس سے ہے شکوہ ؟ کہو ! شدّتِ غم چاہئے یا خوف ہے…

کدھر سے آیا کدھر گیا وہ | اداس شاعری

کدھر سے آیا کدھر گیا وہ مجھے تو بے چین کر گیا وہ ابھی تو چلتا تھا ساتھ میرے اور ایک پل میں بچھڑ گیا وہ یہ آنکھ پر نم اگر تھی اپنی خوشی خوشی تھی جدھر گیا وہ ہم آنسوؤں میں ہی تیرتے تھے یہاں جو ڈوبا کدھر گیا وہ میں اس کو…

ڈارک میٹر اور ڈارک انرجی| یہ کائنات ابھی ناتمام ہے شاید

اکثر دوست سوال کرتے ہیں کہ جب ہم ڈارک انرجی اور ڈارک میٹر کو دیکھ نہیں سکتے تو ہمیں کیسے پتا چلتا ہے کہ یہ دونوں موجود ہہں ؟ اصل بات یہ ہے کہ  دونوں "کائنات" میں موجود ہیں لیکن ہماری آنکھوں سے پوشیدہ ہیں. ڈارک میٹر روشنی کو منعکس نہیں…

موجودہ ملکی صورتحال میں کشمیر کی تحریک آزادی

آج کل ہمارے بعض بھائی اپنی اپنی سیاسی وابستگی کے لحاظ سے ملک میں ہونے والی کچھ زیادتیوں پر بات ایسی بڑھاتے ہیں کہ جس کے نتیجے میں کشمیر کی تحریک آزادی کا بھی مزاق اڑانا شروع ہو جاتے ہیں۔ اور کہتے ہیں کہ کشمیر کی آزادی کو فی الحال بھول…

میں منتظر تھا اس کی طرف سے جواب کا | اداس شاعری

میں منتظر تھا اس کی طرف سے جواب کا یعنی کہ اک سفر تھا، سفر بھی سراب کا میں زندگی کی تلخ حقیقت کو بھول کر آغاز کر رہا ہوں نٸے ایک باب کا گھر سے نکل پڑا ہوں لیے ہاتھ میں چراغ اب کون انتظار کرے ماہتاب کا مسجد میں دن گزرتا ہے اور مے…

تُو مصروفِ زمانہ ہے تجھے ہم یاد کیا آئیں| دوستی پر شاعری

تُو مصروفِ زمانہ ہے تجھے ہم یاد کیا آئیں تیری عادت بُھلانا ہے تجھے ہم یاد کیا آئیں ہمارے رنج و غم کی داستاں ظالم ترے آگے فسانہ ہی فسانہ ہے تجھے ہم یاد کیا آئیں تجھے محبوبِ دنیا بننے کی عادت نے گھیرا ہے ہر اک سے دوستانہ ہے تجھے ہم…

تجھ سے ہیں سب التجائیں اے میرے پروردگار| حمدیہ اشعار

تجھ سے ہیں سب التجائیں اے میرے پروردگار معاف کر دے سب خطائیں اے میرے پروردگار ہم گناہ کرتے ہیں لیکن معاف کر دیتا ہے تو اپنے بندوں کی ہر اک فریاد بھی سنتا ہے تو سب کی نافرمانیوں کا پردہ بھی رکھتا ہے تو خوشنما تیری ادائیں اے…

رضا تیری کو چاہتے ہیں میرے مولا تیرے بندے

رضا تیری کو چاہتے ہیں میرے مولا تیرے بندے تجھی کو بس بلاتے ہیں میرے مولا تیرے بندے اگرچہ تو کہے گا حشر میں رضی اللہ عنہم بھی تیرا ڈر دل میں پاتے ہیں میرے مولا تیرے بندے جو دانہ بھی اگر چکھ لیں کسی شیطان کے ہاتھوں تجھی سے گڑگڑاتے…

اے خدائے لم یذل اے خالقِ کون و مکاں | حمدیہ اشعار

اے خدائے لم یذل اے خالقِ کون و مکاں تیری قدرت کا نمونہ یہ زمین و آسماں تیری تسبیح و شکر سے تر رہے اپنی زباں تیری رحمت سے منور یہ مکان و لامکاں تو اسے سنتا ہے کہ جس کی کوئی سنتا نہیں تو عطا کرتا ہے کہ جو اور کہیں ملتا نہیں…

دوبارہ حج کے دن اب آ رہے ہیں| حج پر اشعار | hajj poetry in urdu

دوبارہ حج کے دن اب آ رہے ہیں زہے قسمت جو حج پر جا رہے ہیں خدا کے عشق میں ڈوبے ہیں حاجی محبت کا مزہ بھی پا رہے ہیں حرم کی یاد میں حاجی مگن ہیں ترانہ حاضری کا گا رہے ہیں سفر حاجی مبارک ہو سہانا مجھے لمحے میرے یاد آ رہے ہیں…