سالانہ آرکائیو

2023

ایک نہیں کتنی نسلوں کا مستقبل قربان ہوا | یوم ازادی پاکستان

ایک نہیں کتنی نسلوں کا مستقبل قربان ہوا لا الہ الا اللہ پر قائم پاکستان ہوا سر کٹوا کر زخم سجا کر خوں میں نہا کر جب نکلے آزادی کا مشکل رستہ تب جا کر آسان ہوا ہجرت، خون، اذیت، وحشت، ظلم و ستم اور کرب و بلا آذادی کے روشن باب کا یہ…

تجھ کو خدا عطا کرے یہ شان مستقیم|بیٹے کے نام

تجھ کو خدا عطا کرے یہ شان مستقیم بیٹا! بنے تو وقت کا سلطان مستقیم دیتا ہے رزق خالقِ کونین ہر گھڑی مرتے نہیں ہیں بھوک سے انسان مستقیم! ہرگز نہ بھولنا کبھی رب کی عنایتیں پڑھنا بڑے ہی شوق سے قرآن مستقیم! قربت رسولِ پاک‎‎ﷺ کی مل…

چلنا پڑا ہے تنہا کوئی نہیں کسی کا|مطلبی دوست شاعری

چلنا پڑا ہے تنہا کوئی نہیں کسی کا دیکھی ہے میں نے دنیا کوئی نہیں کسی کا مجبوریوں نے گھیرا تب جان پائے ہم بھی اپنا ہو یا پرایا کوئی نہیں کسی کا اخلاص کے دئیے کو خوں سے جلاوں لیکن دھوکہ ہے سب کا پیشہ کوئی نہیں کسی کا ہمدرد و ہمسفر…

گستاخانہ مواد | ایک  توجہ طلب مسئلہ اور  ضروری اصلاح

مشرکین  مکہ نے بہت سے اشعار لکھے جن میں حضورؐ کی گستاخی کی کوشش کی گئی ۔لیکن وہ گستاخانہ مواد یا وہ  اشعار  ہم تک نہیں پہنچے۔ کیوں ؟؟؟ کیونکہ صحابہ کرام  نے وہ اشعار نہ ہی یاد کیے اور نہ ہی اگے کسی کو  شیئر کیے ۔ اسطرح وہ سارے…

جس پہ دل سے میں یارو فدا ہوگیا| اداس شاعری

جس پہ دل سے میں یارو فدا ہوگیا چھوڑ کر وہ مُجھے بے وفا ہوگیا زخم مجھ کو ملے زندگی میں بہت درد اتنا بڑھا کہ دوا ہوگیا دوستی میں سبھی مطلبی بن گئے یہ جہاں کو اچانک سے کیا ہوگیا؟ ناز کرتا رہا جس پہ دل ہر گھڑی وہ زمانہ خوشی کا ہٙوا…

میں بھی دیکھ لوں مسیحا مجھے کچھ قرار آۓ| اداس شاعری

میں بھی دیکھ لوں مسیحا مجھے کچھ قرار آۓ ہے اگر جہاں میں کوئی مِرا غمگسار آۓ مجھے ایسا لگ رہا ہے کہ پکارتی ہے دوزخ مِری آگ کو بجھانے کوئی اشک بار آۓ مِرے غمگسار کاتب مِری داستاں میں لکھنا کبھی مختصر ہوۓ غم کبھی بے شمار آۓ بھرے…

بدگماں ہوکر ہمارا یوں نا پیچھا کیجیے

بدگماں ہوکر ہمارا یوں نا پیچھا کیجیے ہم ترے دشمن نہیں ہم پر بھروسہ کیجیے ہم سے بڑھ کر کون ہے اس سرزمیں کا خیرخواہ ہم کو دشمن کی نگاہوں سے نا دیکھا کیجیے بدظنی کو چھوڑ کر نظروں میں وسعت لائیے نفرتیں چاہت میں بدلیں کام ایسا کیجیے…

حضرت ابراہیم علیہ السلام | قربانیوں کی لازوال داستان

حضرت ابراہیم علیہ السلام.... زمین پر رب کا بھیجا ہوا معمار، قربانیوں کی لازوال داستان، صبر و شکر کا نقطہ کمال اور پھر اس کے بدلے میں اللہ رب العزت کا اپنے بندے کو خراج تحسین بھی کمال. سب کچھ اللہ رب العزت پر قربان کر دیا... آخرت کے اجر کے…

تمنا ہے شدت سے حج پر بلانا| حج پر اشعار

تمنا ہے شدت سے حج پر بلانا مجھے گرد کعبے کے یارب پھرانا ترستی ہیں آنکھیں تڑپتا ہے یہ دل مقدر میں لکھ اور کر دے روانہ میرے خشک ہونٹوں کو سیراب کر دے بلا کر مجھے بھی وہ زمزم پلانا صفا اور مروہ وہ غار حرا بھی وہ مکہ مدینہ مجھے تو…

پاکستان میں فوجی عدالتیں، قیام اور ملکی امن میں کردار

فوجی عدالتیں ۔۔۔۔ یہ الفاظ آپ نے متعدد بار سنے ہوں گے۔ پاکستان میں فوجی عدالتوں کا قیام 2015 میں 21ویں ترمیم کے تحت عمل میں لایا گیا۔ اس وقت تک فوجی عدالتوں کو 274 مقدمات بھجواٸے گٸے۔ جن میں سے 161 مقدمات میں پھانسی کی سزا سناٸی گٸی۔ فوجی…