گستاخانہ مواد | ایک  توجہ طلب مسئلہ اور  ضروری اصلاح

Quran burning Sweden| حرمت قرآن اور حرمت رسول کے حوالے ایک دردمندانہ گزارش

4 77

مشرکین  مکہ نے بہت سے اشعار لکھے جن میں حضورؐ کی گستاخی کی کوشش کی گئی ۔لیکن وہ گستاخانہ مواد یا وہ  اشعار  ہم تک نہیں پہنچے۔

کیوں ؟؟؟

کیونکہ صحابہ کرام  نے وہ اشعار نہ ہی یاد کیے اور نہ ہی اگے کسی کو  شیئر کیے ۔

اسطرح وہ سارے اشعار فنا ہو گئے۔

آج کل یہ دیکھنے میں آرہا ھے کہ

گستاخان مواد کو غیر مسلم سے زیادہ مسلمان پھیلا رہے ہیں ۔۔۔۔

اور وہ یوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

غیر مسلم  ایک گستاخانہ خاکہ یا تصویر بناتے ہیں اور اوپر لکھ دیتے ہیں 

لکھنے یا بنانے والے پر لعنت بیجھ کر شیئر کریں۔۔

اب اہل باطل کا کام ختم ۔۔۔۔ اور مسلمانوں کا کام شروع ہو جاتا ہے ۔

اس کے بعد مسلمان لعنت بھیجنے کے چکر میں ایسے شروع ہوتے ہیں  کہ پوری دنیا تک یہ گستاخانہ مواد پہنچ جاتا ہے ۔

حل

کوئی بھی گستاخانہ مواد ، خاکہ ،تصویر یا کسی فلم کا ٹکرا یا کوئی ایسی چیز آپ تک پہنچے

تو آپ خود اپنے ایمان کی حفاظت کرتے ہوئے  صحابہ کرام کے راستے پر چلیں ۔

بغیر دیکھے بغیر کسی کو شیئر کیے ، فوراً اسے ڈیلیٹ کر دیں ۔

لعنتی تو لعنتی ہے۔

اس کو لعنت بیجھنے سے کیا فرق پڑے گا ؟

البتہ ہماری بیوقوفی کی وجہ سے ایسے توہیں آمیز مواد کی پوری دنیا میں تشہير ہو جاتی ہے اور

ایسا مواد بنانے والے کا مقصد پورا ہو جاتا ہے ۔

ہمیں چاہیے کہ ھم ایسا مواد آگے مزید شیئر کرنے کی بجائے اسے

Hide ”یا Delete کردیں

تاکہ گستاخانہ مواد کی تشہير رک جائے اور دشمنان اسلام کا مقصد ناکام ہو جائے۔

کیونکہ ہمارا کام قرآن اور رسول کے فرمان کو پھیلانا ہے نا کہ ان کے خلاف کی گئی شرارتوں یا گستاخیوں کو۔ اللہ رب العزت باطل کی تمام چالوں اور سازشوں کو ناکام فرمائے۔

تحریر : نامعلوم

حرمت رسول ۔۔۔ اسلامی تاریخی واقعات کا احاطہ کرتی ایک تحریر

اگر آپ حرمت رسول پر اشعار پڑھنا چاہتے ہیں تو یہ لازمی دیکھیں 

4 تبصرے
  1. najlepszy sklep کہتے ہیں

    Wow, wonderful blog structure! How long have you ever been blogging for?
    you make blogging glance easy. The entire
    glance of your website is wonderful, let alone the content!
    You can see similar: sklep and here najlepszy sklep

  2. najlepszy sklep کہتے ہیں

    Thanks in favor of sharing such a fastidious opinion, article is pleasant,
    thats why i have read it completely I saw similar here:
    Dobry sklep

  3. najlepszy sklep کہتے ہیں

    bookmarked!!, I really like your site! I saw similar here: Dobry sklep

  4. Link Building کہتے ہیں

    Hi! Do you know if they make any plugins to help with Search
    Engine Optimization? I’m trying to get my website to
    rank for some targeted keywords but I’m not seeing very good
    results. If you know of any please share. Many thanks!

    You can read similar article here: GSA Verified List

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.