ماہانہ آرکائیو

مارچ 2023

درد آنکھوں سے ہر بات کہتا رہا

درد آنکھوں سے ہر بات کہتا رہا پانی بہتا رہا دل خموشی سے نقصان سہتا رہا پانی بہتا رہا گھر تو سیلاب کی ریت میں کھو گیا چھت سلامت رہی دفن سامان قدموں میں ہوتا رہا پانی بہتا رہا موج طوفاں کی آغوش میں کس قدر لاشیں گم ہو گئیں ماں کا دل…

غرناطہ کا مدرسہ یوسفیہ

غرناطہ کا مدرسہ یوسفیہ صدیوں سے قبلہ رو کھڑا ہے۔ کسی کے انتظار میں یا شاید اس گمان میں کہ اس کے قریب کوئی اپنا بھی موجود ہے۔ جیسے کوئی اپنا کسی قریبی کو دفن کرنے کے بعد اس کی تربت پر اس گمان میں کھڑا ہو کہ قبر میں موجود جسم کو یہ احساس رہے…

کرپٹ پاکستانی سیاستدان اور استحکام پاکستان

موجودہ سیاسی رسہ کشی میں کرپٹ پاکستانی سیاستدان استحکام پاکستان یا معصوم عوام کے لئے کچھ کرنے کی بجائے دراصل اپنی شہرت اور ذاتی معیشت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اور صرف ایک دو نہیں بلکہ سارت سیاست دان اور ساری سیاسی پارٹیاں اسی سوچ کو لیکر اپنے…

محبت کی ہے سب سے پہلی نشانی کھجوروں کی بستی | مدینہ پر اشعار

کھجوروں کی بستی  والی سب سے پہلی نشانی ڈھونڈنے کے لیے صحراوں اور کالے پتھروں والی زمینوں کے درمیان گرتے پڑتے اور دوبارہ اٹھتے سلیمان فارسی رضی اللہ عنہ کے جذبات کو محسوس کرتے ہوئے لکھی گئی نعت..... جب میں نے اپنی والدہ محترمہ کے ساتھ عمرہ…

میرا ادارہ میرا یہ گلشن

میرا ادارہ میرا یہ گلشن ،وفا کے جزبوں کی داستاں ہے رہے سلامت یہ تا قیامت ،دعا یہی رب دو جہاں ہے اسی نے ہم کو بنا کے کندن ہر ایک میدان میں اتارا اور آج اس سر زمیں کو حیرت سے دیکهتا ایک آسماں ہے خلوص اور تربیت کی مٹی ،فنون حرب و ضرب…

الحکم ثانی اسلامی تاریخ کا ایک روشن باب

الحکم ثانی اپنے والد عبد الرحمن ثالث کی وفات کے بعد اکتوبر 961 کو تخت نشیشن ہوا۔ الحکم ایک مفکر تھا اسی لیے وہ جنگ و جدل سے گریز کرتا تھا اور علم دوست حکمران تھا۔ مگر اس کا مطلب یہ ہرگز نہیں کہ عبد الرحمن ثالث صرف جنگوں کا باشاہ تھا۔ بلکہ…