ماہانہ آرکائیو

فروری 2023

والدین اور علماء دین کے نام

محترم والدین اور علماء دین میں ایک ایسا نوجوان ہوں جسے اپنی جوانی کے آغاز میں ہی اچھی صحبت میسر آگئی تھی، مجھے گھر سے اتنا اسلامی علم میسر آ گیا تھا جتنا میرے ملک کے 80 فیصد نوجوانوں کو میسر نہیں ہوتا، مجھے ایسے لوگوں کی رفاقت نصیب ہوئی جو…

کون ہے سپر پاور؟ خالق کائنات کی شان میں حمدیہ اشعار

کون ہے سپر پاور؟ کس کی ضرب کاری ہے؟ آج سب زبانوں پر کس کا نام جاری ہے...؟ وقت کے فرعونوں پر اور کھلی فضاؤں پر کس کی بادشاہی ہے؟ کسی کی پہرے داری ہے؟ ہے شدید تر کتنا ِاس عذاب کا کوڑا ساری دنیا پر واضح آج حکمِ باری ہے اک عظیم خالق…

تو شاہ ِانبیا تو حبیب ِخدا

تو شاہ ِانبیا تو حبیب ِخدا تو مرا رہنما تو ہے رحمت کا اک جاوداں سلسلہ تیرا حرف سخن تیرا اک اک ِاذن میرے ہونٹوں سے نکلے تو میرے لئے صدقہ جاریہ میری فردوس کے راستوں کا پتہ ٖ تیرا حرف سخن تیرا اک اک اِذن میرے کانوں میں اترے…

روز محشر جو تیرے در پہ

روز محشر جو تیرے در پہ بلایا جاؤں ہر مسلمان بلکہ ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اس کی زندگی سکون میں گزرے.... اس کی ہر خواہش پوری ہو. لیکن ایسا ہوتا نہیں. جب دنیا ہے ہی امتحان گاہ.... جب یہ عالم ہے ہی دکھوں تکلیفوں پریشانیوں میں انسان کی…

پاکستان اپنا قرضہ کیسے چکا سکتا ہے؟

موجودہ دور میں پاکستان اپنا قرضہ کیسے چکا سکتا ہے؟ سوال تو یہ آج کا  ہے لیکن اس کا جواب موجودہ دور کی بجائے تاریخ اسلامی بلکہ اس سے بھی قبل تاریخ انسانی میں جھانکنے سے بھی مل جائے گا۔تو چلیں ذرا ماضی کے دریچوں کو۔ کیا آپ میں سے کوئی جانتا…

جمال تیرا جلال تیرا

جمال تیرا جلال تیرا کمال ہے بے مثال تیرا ہے تو ہی اول، ہے تو ہی آخر اللہ اکبر اللہ اکبر اے میرے مالک بزرگ و برتر نہیں ہے تیرے کوئی برابر ہر ایک ذرے پہ تو ہی قادر اللہ اکبر اللہ اکبر تجھے بھلاؤں تو گم ہو جاؤں اماں…

کیا پاکستان ڈیفالٹ کرے گا؟

پپچھلے کافی ماہ سے ایک بات مسلسل سنتے آ رہے ہیں کہ ملکی معیشت زوال پذیر ہے اور اس وجہ سے ایک سوال اکثر لوگوں کے دماغ میں ابھر رہا ہے کہ کیا پاکستان ڈیفالٹ کرے گا؟ تو اس کا صاف اور سیدھا جواب ہے کہ نہیں...! پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا…

تری محبت مری عبادت

تری محبت مری عبادت تمہاری حرمت میری ریاضت تو رہنما، میں ترا مسافر تمہارا رستہ ہے میری جنت تمہاری حرمت پہ جاں فدا ہو کہ مجھ سے خوش تب میرا خدا ہو میرے گناہوں کا ہو مداوا یہی تو اک میرا آسرا ہو میں جام…

یہ بھٹکے مسافر کی ہے اک صدا

یہ بھٹکے مسافر کی ہے اک صدا آے مولا مجھے اپنے در پر بلا گناہ گار انسان ہوں کس قدر مرے مولا پھر بھی ہوں بندہ ترا مری جستجو آرزو تیرا گھر دعا ہے لبوں پر یہ شام و سحر ختم ہو وہاں زندگی کا سفر جھکا جب تیرے در پر ہو میرا سر وہ…