براؤزنگ ٹیگ

urdu poetry written

محبت دل کا رشتہ ہے

محبت دل کا رشتہ ہے یہ دل کے سردخانوں میں حیات نو یوں بھرتا ہے کہ جسم و جاں کا ہر حصہ خوشی سے جھوم اٹھتا ہے سمندر کا عمق ہو اور شکم ماہی کا گھر ٹھہرے اندھیراخوف ووحشت کا پڑاؤچارسوں کرلے کوئی صورت نہ دکھتی ہو فقط اک موت…

ہیں ماں باپ کی زندگی بیٹیاں

ہیں ماں باپ کی زندگی بیٹیاں ہر اک آرزو ہر خوشی بیٹیاں ہیں آنگن کی وہ روشنی بیٹیاں نہ بھولیں کسی کو کبھی بیٹیاں وہ معصوم سی خواہشوں کا بیاں وہ مسکان وہ قہقہوں کا جہاں وہ آنکھوں کی ٹھنڈک ہیں ماں باپ کی وہ راحت و رحمت کی…

جب سوچ ہماری ایک نہیں یہ عہد نبھائیں گے کیسے

جب سوچ ہماری ایک نہیں یہ عہد نبھائیں گے کیسے آنکھوں میں اگرچہ آنسو ہیں پر دل کو منائیں گے کیسے میں تلخ رویے جھیل بھی لوں میں ہنس کے دکھوں کو ٹال بھی دوں پر آگ لگی جو سینے میں وہ آگ بجھائیں گے کیسے یہ دل…

اک درندوں کا جنگل اور معصوم سی جانیں

معصوم سی جانیں جو کسی کے لئے نقصان دہ تو نہیں لیکن ان کے ہونے سے کسی کا انگن معظر و روشن رہتا ہے اور جن کے نہ ہونے سے اداس اور ویران۔ لیکن کچھ ایسے درندے بھی ہیں جو ان معصوم جانوں کے بھی دشمن ہیں اور ان کو اپنی ہوس کا نشانہ بنا کر اپنے خبث…