براؤزنگ ٹیگ

urdu poetry written

ابھی تو بدلا چمن کا موسم ابھی تو بارش کی ابتداء ہے

ابھی تو بدلا چمن کا موسم ابھی تو بارش کی ابتداء ہے ابھی تو ساقی ذرا ہے سنبھلا ابھی نوازش کی ابتداء ہے یقیں کسی پہ بھی آج کرنا محال دنیا میں ہوگیا ہے وفا پہ جس کی تھا ناز مجھ کو اسی سے یورش کی ابتداء ہے بجھی ہوئی تھی نہ جانے کب سے یہ…

وہ جنت کے مسافر ہیں | علامہ احسان الہی ظہیر صاحب

وہ جنت کے مسافر ہیں محبت کا سمندر تھے وہ اک انساں عمل اور علم کا مربوط پیکر تھے سکھایا جو انہوں نے پہلے خود کر کے دکھایا ہے ضیائےِ رحمتہ اللعالمیں سے وہ منور تھے سبھی یہ منبر و محراب ان کی آس رکھتے ہیں جو قال اللہ اور قال رسول اللہ…

سمندر میں اترتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں ـ بلاول بھٹو زرداری

سمندر میں اترتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں تری آنکھوں کو پڑھتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں نجانے ہو گیا ہوں اس قدر ڈرپوک میں کب سے کسی سے بات کرتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں میں ہنس کے جھیل لیتا ہوں سبھی…

عید کی آمد، عید کی رونق ہر اک دل کو بھائے | عید پر اشعار | eid poetry in urdu

عید کی آمد، عید کی رونق ہر اک دل کو بھائے اجلے کپڑے اجلا چہرہ ہر سو خوشیاں لائے بڑوں سے عیدی لیکر خوشیوں کی رونق دوبالا ہنستے ہنساتے ہر بچے نے پیسے خوب کمائے پیار و محبت سے ہم اک دوجے کا دکھ کو بانٹیں امن و اخوت اس دھرتی پر ایسے…

زندگی ہے مسکرائی عید آئی | عید شاعری |eid poetry in urdu

زندگی ہے مسکرائی عید آئی خوشیوں کی رونق ہے بھائی عید آئی ماہ رمضان کے وہ روزے خوب گزرے جھوٹ غیبت اور خیانت سے بچے تھے خالی پیٹ اور خشک ہونٹوں سے جئیے تھے اب تو ہے برسات چھائی عید آئی ماہ رمضان کی وہ عادت نہ بھلائیں دل…

ہم سیدھے سادھے لوگوں کےجینے کے بہانے ہوتے ہیں

ہم سیدھے سادھے لوگوں کےجینے کے بہانے ہوتے ہیں ویران ہوئی ان آنکھوں میں کچھ خواب سہانے ہوتے ہیں یہ طور طریقے دنیا کے سب ہی کو نبھانے ہوتے ہیں کچھ زخم دکھانےپڑتے ہیں کچھ زخم چھپانے ہوتے ہیں خاموش رہیں تو باتیں…

طعنے ہم نوکری کے بھی سنتے رہے

طعنے ہم نوکری کے بھی سنتے رہے اور گھر کی حفاظت بھی کرتے رہے انچ آنے نہ دی اس چمن پر کبھی چاہے خود جس قدر ہم اجڑتے رہے ایک گھر کی حفاظت کی تھی جستجو دلدلوں گھاٹیوں میں اترتے رہے راحتیں اور آسائشیں وار کر رب کی جنت کی خاطر سنورتے…