براؤزنگ ٹیگ

poetry pakistan in urdu

تم تو دھرتی کا فخر ہو لوگو

تم تو دھرتی کا فخر ہو لوگو۔۔۔۔!پاک فوج کے تمام ان گنت، نامور اور گمنام شہداء کے نام....جنہوں نے تاریخ کے ہر موقع پر اس چمن کو اپنے خون سے سیراب کیا لیکن کبھی بھی گلشن پاکستان پر خزاؤں کو مسلط نہ ہونے دیا.... ! تم تو دھرتی کا فخر ہو لوگو…

ہم سبز علم کے رکھوالے

ہم سبز علم کے رکھوالے (دو رنگوں کے درمیان فرق کرتی ایک نظم.... ایک وہ رنگ جسے دیکھتے ہی روح و جاں کو تازگی اور آنکھوں کو ٹھنڈک ملتی ہے ، اور ایک وہ رنگ جسے دیکھتے ہی غصہ، نفرت یا حقارت جیسے جذبات دل میں بیدار ہوتے ہیں) ہم سبز علم…

طعنے ہم نوکری کے بھی سنتے رہے

طعنے ہم نوکری کے بھی سنتے رہے اور گھر کی حفاظت بھی کرتے رہے انچ آنے نہ دی اس چمن پر کبھی چاہے خود جس قدر ہم اجڑتے رہے ایک گھر کی حفاظت کی تھی جستجو دلدلوں گھاٹیوں میں اترتے رہے راحتیں اور آسائشیں وار کر رب کی جنت کی خاطر سنورتے…

لا الہ الا اللہ پر ہم سب کا ایمان ہے

لا الہ الا اللہ پر ہم سب کا ایمان ہے نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے یہ چمن مسلم کے خاک و خون سے سینچا گیا خواب بن کر سینکڑوں آنکھوں میں یہ دیکھا گیا یہ چمن ماہ ِمبارک میں رب کا انعام ہے نظریہ پاکستان ہی بقائے پاکستان ہے…

بابائے قوم آئے تصور میں ایک دن

بابائے قوم آئے تصور میں ایک دن کہنے لگے عجیب ہے یہ حالت ِوطن دیکھا تھا ایک خواب جو اقبال نے کبھی اس خواب کو عمل کا دیا ہم نے پیراہن اس خواب کے لیے رہے مصروف رات دن اس خواب کے لیے تھے کیے کس قدر جتن اک ایک تنکا جوڑا تو پھر آشیاں بنا…