براؤزنگ ٹیگ

naat with lyrics

مصطفٰی مل گئے، مقتدا مل گیا | نعت شریف

مصطفٰی مل گئے، مقتدا مل گیا یعنی فردوس کا راستہ مل گیا وحشتوں، ظلمتوں کے نشاں مٹ گۓ میرے آقا کا جب نقشِ پا مل گیا عدل و انصاف کے ابر چھانے لگے اصل منزل ملی، رہنما مل گیا تیرگی ہوگئی ختم سنسار سے جب ہمیں مصطفٰی سا دیا مل گیا…

مدینے کی گلیاں دکھا دیجئے | نعت شریف

ارے زندگی!! مت سزا دیجئے مدینے کی گلیاں دکھا دیجئے سبھی دیکھتے ہیں وہ شام وسحر مری کیا خطا ہے؟؟بتا دیجئے نسیم سحر گنگناتی ہے کیا؟ اذان حرم بھی سنا دیجئے صفائی کروں اپنے پلکوں سے میں مجھے ان کا نوکر بنا دیجئے جہاں ہیں مقدس…

آقا کی محبت کو جو لوگ سمجھتے ہیں | نعت شریف

آقا کی محبت کو جو لوگ سمجھتے ہیں اسلام پہ جیتے ہیں اسلام پہ مرتے ہیں یارانِ محمدؐ سے سیکھا ہے یہی ہم نے دنیا میں جو گِرتے ہیں عقبیٰ میں سنبھلتے ہیں تلوارِ عمرؓ ہیں ہم حیدرؓ کا جگر ہیں ہم گستاخِ محمدؐ سے میداں میں نِمٹتے ہیں ہم…

بڑی سرکار میں پہنچے بڑا دربار دیکھیں گے | نعت شریف

بڑی سرکار میں پہنچے بڑا دربار دیکھیں گے....! گنبد خضری کو دیکھنے کی خواہش ہر مسلمان کے دل میں ہوتی ہے۔ کچھ کے نصیب ان کو اجازت دیتے ہیں اور کچھ لوگ اس حسرت کو لیکر دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں۔ یہ نعت رسول مقبول بھی اسی خواہش کے متعلق ہے…

اتحاد بین المسلمین پر لکھی گئی نعت شریف

اتحاد بین المسلمین موجودہ دور میں امت مسلمہ کی شدید ضرورت ہے۔ اور اسی اتحاد کے نہ ہونے کی وجہ سے آج امت کا یہ حال ہے. اس اتحاد کے بارے میں اللہ رب العزت نے بھی یہود و نصاریٰ کو مخاطب کر کے کہا کہ اس چیز کی طرف آ جاؤ جو ہم میں اور تم…