براؤزنگ ٹیگ

naat with lyrics

میرے خدا کا جو لطف و کرم نہیں ہوتا میں آج واصفِ شاہ امم نہیں ہوتا | نعت رسول مقبول

میرے خدا کا جو لطف و کرم نہیں ہوتا میں آج واصفِ شاہ امم نہیں ہوتا نبی کے عشق میں دنیا ہمیں ستاتی ہے نبی سے عشق ہمارا بھی کم نہیں ہوتا بھٹک ہی جاتے یہ منزل سے قافلے والے جو راہ میں ترا نقشِ قدم نہیں ہوتا جو شخص اُن کی غلامی کے…

دربار مصطفی میں ، زار و قطار رویا | نعت شریف اردو | naat poetry 2 lines

دربار مصطفی  میں ، زار و قطار رویا اپنی جفائیں سوچیں ، میں بار بار رویا طیبہ میں پھر رہا تھا ، مجرم بنا ہوا تھا سوچے نبی  کے احساں ، میں بے شمار رویا کیسے بتاؤں تم کو ، کس وقت چپ ہوا تھا ؟ آقا  کے شہر میں میں ، لیل و نہار رویا…

نعت نبی سے دل کو ہیں سرشار کر گئے | Written naat sharif in Urdu

نعت نبی سے دل کو ہیں سرشار کر گئے رب کے کرم سے پیارا یہ ہم کار کر گئے جگ میں نئے نبی کی ضرورت نہیں رہی نبیوں کا آنا ختم تو سرکار کر گئے بدعات کو حیات میں شامل نہ کرنا تم کرنا وہی جہاں میں جو سردار کر گئے…

بن کے آئے اس جہاں رہبر ، امام الانبیاء |lyrics naat urdu | اردو نعتیہ اشعار

بن کے آئے اس جہاں رہبر ، امام الانبیاء میرے آقا اور ہیں سرور ، امام الانبیاء وہ  سراپا نور ہیں لیکن بشر ہیں بالیقیں وہ  منور اور ہیں انور ، امام الانبیاء حسن میں ان  کا کوئی ثانی نہیں جگ میں کہیں پیارے دلکش اور ہیں دلبر ، امام…

آ بتاؤں کہ کیا ، محمد ہیں وہ حبیب خدا ، محمد ہیں | نعت شریف اردو| naat lyrics

آ بتاؤں کہ کیا ، محمد ہیں وہ حبیب خدا ، محمد ہیں جن کو قراں میں من کہا رب نے رب کی پیاری عطا ، محمد ہیں جن کے بارے خلیل کہتے رہے رب سے مانگی دعا ، محمد ہیں سب نبی مقتدی ہیں اقصی میں اور وہاں مقتدا ، محمد ہیں سارے نبیوں کے…

آفتابِ مبیں محمد ہیں ماہ تابِ حَسیں محمد ہیں | نعت رسول مقبول |urdu naat sharif

آفتابِ مبیں محمد ہیں ماہ تابِ حَسیں محمد ہیں وہ کسی اور کے نہیں طالب دل میں جن کے مکیں محمد ہیں اسوہ جن کا نجات کا باعث وہ کوئی اور نہیں محمد ہیں دل کو دل سے ملانے آپ آئے دل ربا دل نشیں محمد ہیں زندگی کیوں نہ ہو نثار ان پر…

سوئے طیبہ جونہی قافلہ ہو گیا | خوبصورت نعتیہ کلام | سفر مدینہ پر اشعار

سوئے طیبہ جونہی قافلہ ہو گیا اشکوں کا بھی رواں سلسلہ ہو گیا جو نبی ﷺ کے نگر کی طرف ہے بنا ہم کو محبوب وہ راستہ ہو گیا فضل رب سے چلے ہیں مدینہ کی اور اب ہمارے لیے فیصلہ ہو گیا یاد آقا ﷺ میں ہم بھی چلے جا رہے لب پہ جاری یہ صل علی…

میرے جان و دل سبھی اُن پر فدا صلی علیٰ | نعت شریف اردو | urdu naat sharif

میرے جان و دل سبھی اُن پر فدا صلی علیٰ میرے آقا  کی حسیں ہر اک ادا صلی علیٰ آپ کی آمد سے جتنے بُت تھے منہ کے بَل گرے ہر طرف بس ایک ہی نعرہ لگا صلی علیٰ نعت کہنا شاعری کے فن میں آتا ہی نہیں نعت تو ہے میرے مولا کی عطا صلی علیٰ درد…

پوچھتے ہو کہ کیا مدینہ ہے ؟ دردِ دل کی دوا مدینہ ہے! | madina poetry urdu

پوچھتے ہو کہ کیا مدینہ ہے ؟ دردِ دل کی دوا مدینہ ہے! مال و عشرت کی کچھ طَلَب ہی نہیں طَلْبِ عاشق سدا مدینہ ہے سر کے بل میں چلوں گا طیبہ میں عشق کی انتہا مدینہ ہے کچھ نہیں غم کے کوئی کیا مانگے میری ہر اک دعا مدینہ ہے شانِ بیت…