براؤزنگ ٹیگ

funny poem urdu

جو پسند نہیں ہم کو لائیک کرتے جاتے ہیں | فیس بک تعلقات پر لکھی گئی اردو شاعری

جو پسند نہیں ہم کو لائیک کرتے جاتے ہیں اور تلاش ہے جن کی سرچ میں نہیں آتے فیس بک کی دنیا میں یہ عجب روایت ہے سینکڑوں فرینڈ لیکن رازداں نہیں پاتے لائک وہ نہیں ملتے جن کی دل میں خواہش ہے لوگ وہ نہیں آتے جن کو ہم بلاتے ہیں ٹیگ کرنے…

بے آس و بے چین و لاچار کنوارے |سرد بستر میں اکیلے سوتے کنواروں کے نام

بے آس و بے چین و لاچار کنوارے اللّٰہ! یہ بھی آپ کے بندے ہیں بے چارے (سرد اورر تنہا راتوں میں جب نوجوان بستر پر سونے لگتے ہیں تو انہیں اندازہ ہوتا ہے کہ ان کا بستر بھی کس قدر ٹھنڈا ہے ۔ اس نظم میں  ان کی اس حالت زار کو بیان کیا گیا ہے )…

وطن کی میعشت کی ہے جو کہانی سناتا ہوں تم کو قلم کی زبانی | مزاحیہ شاعری

وطن کی میعشت کی ہے جو کہانی سناتا ہوں تم کو  قلم کی زبانی اگر آئے شلوار رہ جائے لہنگا ہے شوگر زہر سے یہاں آج مہنگا سبھی حکمرانوں نے ہم کو ہے لوٹآ دکھا کر سبز باغ ہم سب کو کوٹا کہ بھاؤ ہمیں خوں کے ملتا ہے پیٹرول یاں آٹۓ کے…

پسینے سے ہم نے نہایا بہت ہے | مزاحیہ شاعری

پسینے سے ہم نے نہایا بہت ہے کہ گرمی نے یارو  ستایا بہت ہے بسوں میں سفر کا تو منظر عجب ہے کہ ذلت میں گرمی کا میل اب غضب ہے مہکتی ہیں بغلیں تو چہرے نگینے سرو پا پسینے کے بہتے خزینے اِدھر ہے صدا اک چلو سب مدینے اُدھر ایک…

سمندر میں اترتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں ـ بلاول بھٹو زرداری

سمندر میں اترتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں تری آنکھوں کو پڑھتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں نجانے ہو گیا ہوں اس قدر ڈرپوک میں کب سے کسی سے بات کرتا ہوں تو کانپیں ٹانگ جاتی ہیں میں ہنس کے جھیل لیتا ہوں سبھی…

آتا ہے یاد مجھ کو سائیکل کا وہ زمانہ |مزاحیہ شاعری

آتا ہے یاد مجھ کو سائیکل کا وہ زمانہپینڈل کا وہ گھمانا، گھنٹی کا وہ بجاناہم کو کبھی نہیں تھی پٹرول کی ضرورتاپنی خوشی سے آنا اپنی خوشی سے جاناآزادیاں کہاں اب جو ہم کو تھیں میسرگھنٹی بجا کے یکدم چپکے سے بھاگ جانالگتی ہے چوٹ دل پر ، آتا ہے یاد…