براؤزنگ ٹیگ

best poetry about friendship in urdu

جن دنوں اپنے کوئی یار نہیں ہوتے تھے | اردو غزل شاعری

جن دنوں اپنے کوئی یار نہیں ہوتے تھے اُن دنوں ٹھیک تھے بے کار نہیں ہوتے تھے جسم سے ہجر اگر رات میں ملنے آتا درمیاں ہم کبھی دیوار نہیں ہوتے تھے پہلے ہم لوگ تعلق پہ یقیں رکھتے تھے پہلے ہم لوگ سمجھدار نہیں ہوتے تھے اب تو اک پل کی…

اک دن تو رفاقت میں بچھڑنا ہی پڑے گا | بچھڑے دوستوں پر اشعار

اک دن تو رفاقت میں بچھڑنا ہی پڑے گا فرقت کی اذیت سے گزرنا ہی پڑے گا انجام بھلا ہجر کا الفت کا عمق ہو کچھ روز مگر دل کو تڑپنا ہی پڑے گا اُن دور جزیروں کی اگر سیر ہے مقصود آنکھوں کو سمندر میں تو ڈھلنا ہی پڑے گا…

اگر تم عیب میرے دنیا والوں سے چھپا لیتے| دوستی شاعری

اگر تم عیب میرے دنیا والوں سے چھپا لیتے مجھے بھی دل سے آخر دوست اپنا تم بنا لیتے یہی تو دوستی کا وصف ہے دنیا میں ہر جانب وفاؤں کا صلہ لیتے، محبت کی جزا دیتے بھروسہ دل سے کر لیتے تو دل میں گھر بنا لیتے میرے الفاظ گر اپنی ہنسی میں نہ…

تُو مصروفِ زمانہ ہے تجھے ہم یاد کیا آئیں| دوستی پر شاعری

تُو مصروفِ زمانہ ہے تجھے ہم یاد کیا آئیں تیری عادت بُھلانا ہے تجھے ہم یاد کیا آئیں ہمارے رنج و غم کی داستاں ظالم ترے آگے فسانہ ہی فسانہ ہے تجھے ہم یاد کیا آئیں تجھے محبوبِ دنیا بننے کی عادت نے گھیرا ہے ہر اک سے دوستانہ ہے تجھے ہم…