دربدر ڈھونڈا تجھے اے ہمسفر جانے کے بعد | غمگین اردو شاعری
دربدر ڈھونڈا تجھے اے ہمسفر جانے کے بعد
زندگانی مشکلوں میں کی بسر جانے کے بعد
خوف ہے اس بات کا مجھ کو فقط میرے عزیز
کھو نہ جاۓ عصمتِ دستار سَر جانے کے بعد
گاڑ دے جیسے شکنجے موت آدم ذات پر
رات یوں قابض ہے امیدِ سحر جانے بعد
کاش…