براؤزنگ ٹیگ

احسن اعجاز

تیرگی چیر کے نکلے گا رخِ تاب کوئی | درد بھری اردو شاعری

تیرگی چیر کے نکلے گا رخِ تاب کوئی جو سلامت نہیں چھوڑے گا یہاں خواب کوئی اس کی غربت کا تعین نہیں ممکن جس کا کوئی دشمن ہے نہ ہے حلقہء احباب کوئی ہنس یوں بھی نہیں آ پاتے سفر سے واپس راستے میں نہیں پڑتا کہیں تالاب کوئی لوگ مصروف ہیں…

جب وہ روتا ہے تو کیا خوب فضا بنتی ہے | غمگین اردو شاعری

جب وہ روتا ہے تو کیا خوب فضا بنتی ہے اس کے اشکوں سے اندھیروں میں ضیا بنتی ہے آپ کے بعد سبھی حیف سے تکتے ہیں مجھے اور بے ساختہ کہتے ہیں دعا بنتی ہے میں یہی سوچ کے چپ ہوں کہ خدا کی مرضی ورنہ چھت چھین لی جائے تو بکا بنتی ہے تیری…

شعر اچھا ہو گیا ہے پر یہ آدھا اس کا ہے | خوبصورت اردو شاعری

شعر اچھا ہو گیا ہے پر یہ آدھا اس کا ہے ایک مصرعہ میرا ہے اور ایک مصرعہ اس کا ہے دوست کہتے ہیں وہ تجھ میں اب بھی بستا ہے کہیں گفتگو تیری سہی لیکن یہ لہجہ اس کا ہے اس لیے بھی اس گلی کے تاجروں کی عید ہے اس گلی کی اک دکاں پر آنا جانا…

تو بتا دے کہاں جائیں سبھی ہارے ہوئے لوگ |اداس اردو شاعری

تو بتا دے کہاں جائیں سبھی ہارے ہوئے لوگ تیری دہلیز پہ دامان پسارے ہوئے لوگ وسعتِ شہرِ عدم بھی ہے یہاں صحرا بھی کس طرف جائیں ترے دل سے اتارے ہوئے لوگ قافلہ میں نے بنایا تھا کہ میرے ہیں سبھی مجھ پہ مشکل جو پڑی تو یہ تمھارے ہوئے لوگ…

فرصت جو میسر ہے تو اب ڈھونڈ رہا ہوں | اداس اردو شاعری

فرصت جو میسر ہے تو اب ڈھونڈ رہا ہوں میں تیرےبچھڑنے کا سبب ڈھونڈ رہا ہوں جب سے ہے سنا نسل کی تاثیر کا قصہ اک شخص کا میں شجرہ نسب ڈھونڈ رہا ہوں اس آنکھ میں کچھ درد کئی خواب پڑے ہیں اس بھیڑ میں اک نقش_طرب ڈھونڈ رہا ہوں اک شخص بھی…