براؤزنگ ٹیگ

نعت رسول مقبول اردو

اللّٰہ بنا دے مجھے مہمانِ مدینہ | مدینہ کی محبت میں لکھی گئی خوبصورت اردو شاعری

اللّٰہ بنا دے مجھے مہمانِ مدینہ دیکھوں وہ نگر جس میں ہیں سلطانِ مدینہ اک بار تو دربار میں سرکار کا دیکھوں اک بار تو مسکن شہہ ابرار کا دیکھوں اے کاش کہ بن جاٶں میں دربانِ مدینہ ٹھہرے تھے جہاں آپ اسی غار کو چوموں…

مدینے کے مکیں تجھ پر مری یہ زندگی قرباں | نعت شریف اردو

مدینے کے مکیں تجھ پر مری یہ زندگی قرباں مرا یہ دل فدا تجھ پر ہے میری جان بھی قرباں زہے قسمت مجھے بھی لے چلو تم روضٸہِ اقدس کہوں میں اپنے آقا سے "میں تجھ پر ہاشمی قرباں" نبی آتے جو دنیا میں وہ کرتے آرزو تیری مرے آقا کہ تجھ پر تھے…

نبیؐءِ پاک کی چاہت اطاعت کے بِنا کیا ہے ؟ نعت شریف

نبیؐءِ پاک کی چاہت اطاعت کے بِنا کیا ہے ؟ عقیدت دعوتِ ختمِ نبوت کے بنا کیا ہے ؟ کئی نادان اپنی بیٹیاں دفنایا کرتے تھے کہ اس رحمت کو وہ منحوس ہی بتلایا کرتے تھے وہ تھے نادان ، کہ بیٹی تو رحمت کے بنا کیا ہے ؟ نبیؐ…

ہیں آج بھی آنکھوں میں وہ طیبہ کے نظارے | نعت شریف

ہیں آج بھی آنکھوں میں وہ طیبہ کے نظارے ارمان وہ آنکھوں کا ہیں اور دل کے سہارے یہ جسم تو گھر آ گیا آنکھیں ہیں وہیں پر اے کاش کہ دن اور بھی مل جاتے ادھارے وہ گنبدِ خضری کی حسیں چھاؤں کے منظر طوفانِ غمِ دہر میں ساحل کے اشارے میں…

محبتوں کا قرینہ بنا کے رکھا ہے … درود زینہ بہ زینہ بنا کے رکھا ہے| اردو شاعری

محبتوں کا قرینہ بنا کے رکھا ہے درود زینہ بہ زینہ بنا کے رکھا ہے فقیرِ شہرِ مدینہ نہیں مگر میں نے دلِ زیاں کو مدینہ بنا کے رکھا ہے شعورِ الفتِ احمد نے اہلِ الفت کو یہاں مثالِ نگینہ بنا کے رکھا ہے اب انتظار ہے انکا بلائیں جب چاہیں…

مصطفیٰ سا کبھی کوئی آیا نہیں | نعت رسول مقبول

مصطفیٰ سا کبھی کوئی آیا نہیں ان کا ثانی خدا نے بنایا نہیں رات معراج میں مقتدی کہہ گئے آپ سا مقتدیٰ ہم نے پایا نہیں دیکھ کر چاند بھی جس سے شرما گیا ایسا رب نے حسیں پھر سجایا نہیں جیسے ان کو بلایا گیا عرش پر ایسے رب نے کسی…

مرے پیارے رسول اللّٰہ پر میں نعت کہتا ہوں | نعت رسول مقبول

مرے پیارے رسول اللّٰہ پر میں نعت کہتا ہوں تخیل کے سمندر میں سدا میں بہتا رہتا ہوں مجھے پروا نہیں کوئی الم کتنا بڑا ہی ہو میں بحر عشق احمد میں الم ہر ایک سہتا ہوں کروں گھر بار اور ماں باپ بھی قربان تجھ پر میں کبھی موقع ملے مجھ کو…

زمانے کو مبارک ہو کہ شاہِ مرسلیں آئے | نعت شریف

زمانے کو مبارک ہو کہ شاہِ مرسلیں آئے دلوں کو مل گٸ راحت شفیع المذنبیں آئے خداۓ لم یزل نے عرش پر جن کو بلایا ہو جہاں میں پھر کبھی ایسے نبی واللہ نہیں آئے زمانہ منتظر تھا جن کے آنے کا وہ آۓ تو منادی ہوگٸ ہرسو حسینوں کے حسیں آئے…

سیاہ زلفیں حسین آنکھیں مرے نبی کا جمال دیکھو | نعت شریف

سیاہ زلفیں حسین آنکھیں مرے نبی کا جمال دیکھو خدا سے ملتے ہیں لامکاں پر جہان والو کمال دیکھو ہے کون جلوہ نما عرب میں کہ سارا عالم ہے جگمگایا زمیں منور، فضا معطر، ہے بت کدوں پر زوال دیکھو جو آسماں پر نظر اٹھا کر نبی نے دیکھا، کیا…

رفعتوں کی انتہا ہیں عظمتوں کا سلسلہ ہیں | نعت شریف

رفعتوں کی انتہا ہیں عظمتوں کا سلسلہ ہیں بس وہی بعد از خدا ہیں وہ محمد مصطفی ہیں نور ہی نور ان کا چہرہ حسن یوسف سے بھی گہرا لعل و مرجاں سے سنہرا وہ میرے شمس و الضحٰی ہیں چاشنی صدق و صفا کی روشنی غار حرا کی…