براؤزنگ ٹیگ

شان صحابہ پر اشعار

وہ جو تھا پیکرِ علم و فن اٹھ گیا دہر سے آج خیبر شکن اٹھ گیا| شہادت حضرت علی

وہ جو تھا پیکرِ علم و فن اٹھ گیا دہر سے آج خیبر شکن اٹھ گیا علم و حکمت میں ایسا کوئی بھی نہیں دیدہ ور ان کے جیسا کوئی بھی نہیں میرے سرکار کے آپ بھائی ہوئے آپ ہی محسنِ کل خدائی ہوئے علم کا شہر ہیں سیدالانبیا شہر کا باب ہیں آپ…

صحابہ سے جو بدگماں کررہے ہیں| شان صحابہ پر اشعار | Urdu poetry Islamic

صحابہ سے جو بدگماں کررہے ہیں منافق ہیں خود کو عیاں کررہے ہیں صحابہ سے جو بدگماں کررہے ہیں منافق ہیں خود کو عیاں کررہے ہیں یہ بہروپیوں کے دلوں میں عداوت عداوت کو اپنی بیاں کررہے ہیں صحابہ پہ…

جنگِ خیبر میں کھڑا ہے حضرتِ مولا علی | حضرت علی کی شان میں اشعار

جنگِ خیبر میں کھڑا ہے حضرتِ مولا علی کفر پر بھاری پڑا ہے حضرتِ مولا علی میرے آقا سے بہت حضرت علی کو پیار تھا دین کا خادم بھی تھا اور دین کا غم خوار تھا مصطفیؐ کا لاڈلا ہے حضرتِ مولا علی فاطمہ کی جان ہے میرے علیؓ…

مرے نبی کے ہیں گہر عمرؓ علیؓ معاویہؓ|شان صحابہ پر اشعار

مرے نبی کے ہیں گہر عمرؓ علیؓ معاویہؓ عدو کے دل پہ ہیں شَرَر عمر علی معاویہ مجاہدینِ مصطفیٰ عَلم اٹھائے چل دئیے عدو کے صف شکن نَڈر عمر علی معاویہ امام پیر رہنما ہیں مومنوں کی جان و دِل حسنؓ حسیںؓ کے راہبر عمر علی معاویہ وہ…

نبی پاک سے یاری کوئی صدیق سے سیکھے|حضرت ابوبکر صدیق کی شان میں کلام

نبی پاک سے یاری کوئی صدیق سے سیکھے فقیری میں بھی سرداری کوئی صدیق سے سیکھے لقب صدیق ھے جنکا، وفا تصدیق ھے جنکی جوانو! ایسی دلداری، کوئی صدیق سے سیکھے نبی نے انکو دنیا میں بشارت دی ھے جنت کی خدا کی حکم برداری کوئی صدیق سے سیکھے…

کی ہے آقا سے وفا، صدیق تیرا شکریہ | حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ پر اشعار

کی ہے آقا سے وفا، صدیق تیرا شکریہ ہم یہ کہتے ہیں سدا ، صدیق تیرا شکریہ پیارے آقا  جی پہ ایماں لانے میں سبقت تری سب سے اول آ گیا ، صدیق تیرا شکریہ میں نہ کھاؤں گا یہ کھانا تیری خواہش تھی عجب تم دکھاؤ مصطفی  ، صدیق تیرا شکریہ تو…

جس کو اصحاب سے الفت ہے ترانے لکھے | شان صحابہ پر کلام

جس کو اصحاب سے الفت ہے ترانے لکھے ان کی مدحت میں ہیں سارے یہ زمانے لکھے عشق آقا  میں انہوں نے ہے کٹایا خود کو ان کی آقا  سے محبت کے فسانے لکھے جو بھی اصحاب کی مدحت میں قلم کو تھامے تھے صحابہ سبھی آقا  کے دیوانے لکھے دین حق کے…

خلوص آشنا بندہِ پارسا | حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شان میں خوبصورت کلام

خلوص آشنا بندہِ پارسا ہوا جن سے راضی سبھی کا خدا کریں جن سے رب کے فرشتے حیا ہیں مشکل دنوں کے نبیؐ کے نوا جہاں میں سخاوت کے سلطان ہیں وہ عثمانؓ ہیں خوب انسان ہیں فقیروں کے سچے سہارے غنیؓ خلافت کے روشن ستارے غنیؓ نبی جی…

آ بتاؤں کہ کیا ، صحابہ ہیں ؟ ہم ہیں جن پر فدا صحابہ ہیں | شان صحابہ پر اشعار

آ بتاؤں کہ کیا ، صحابہ ہیں ؟؟ ہم ہیں جن پر فدا ، صحابہ ہیں گونجتی ہے جو کل جہانوں میں دین حق کی صدا ، صحابہ ہیں ان سے اسلام پھیلا دنیا میں پیارے رب کی عطا ، صحابہ ہیں خود کو قربان کر دیا سب نے آقا ﷺ کے با وفا ، صحابہ ہیں دین…