براؤزنگ ٹیگ

شان صحابہ پر اشعار

ہاں دین نبی پاک کی تلوار عمر ہیں | شان عمر فاروق پر خوبصورت اردو شاعری

ہاں دین نبی پاک کی تلوار عمر ہیں کفار پہ اللہ کی یلغار۔۔۔۔ عمر ہیں اسلام کے حالات پہ مشکل جو بنی ہو ہر سمت بغاوت کی جو اک لہر اٹھی ہو پھر نصرت حق دین کے انصار عمر ہیں کفار پہ اللہ کی یلغار عمر ہیں

سناتا ہوں میں اب باتیں حسیں فاروق اعظم کی | حضرت عمر فاروق کی شان میں اشعار

سناتا ہوں میں اب باتیں حسیں فاروق اعظم کی نبی  کے ساتھ روضے میں مکیں فاروق اعظم کی بفضل رب ہوا ، پانی بھی جس کا حکم مانے ہیں زمیں بھی دیکھ لو زیر نگیں فاروق اعظم کی

وہ جو تھا پیکرِ علم و فن اٹھ گیا دہر سے آج خیبر شکن اٹھ گیا| شہادت حضرت علی

وہ جو تھا پیکرِ علم و فن اٹھ گیا دہر سے آج خیبر شکن اٹھ گیا علم و حکمت میں ایسا کوئی بھی نہیں دیدہ ور ان کے جیسا کوئی بھی نہیں میرے سرکار کے آپ بھائی ہوئے آپ ہی محسنِ کل خدائی ہوئے علم کا شہر ہیں سیدالانبیا شہر کا باب ہیں آپ…