براؤزنگ ٹیگ

حجاب رندھاوا

‏مائی جھلی کا کاکا | وطن عزیز کی حفاظت کے لئے اپنی جان قربان کرنے والوں کے نام

‏مائی جھلی کا کاکا... گرمیوں کی چھٹیوں کا آغاز تھا اور ہماری ننھیالی یاترا کا بھی.. مروٹ کے صحرائی علاقوں کی ریت پھانکتے ہوے صادق آباد کی طرف رواں دواں گاڑی کو ڈرائیور نے جیسے ہی سڑک کنارے کھوکھے کے پاس بریک لگائی کنڈیکٹر کی چنگاڑتی…

پاک چین وکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ |بلوچ نوجوانوں کا روشن مستقبل

سی پیک عمومی طور پر ایک تجارتی راہداری تصور کیا جاتا ہے. لیکن جوں جوں اس میں شامل منصوبے پایہ تکمیل کو پہنچ رہے ہیں اس کی افادیت سے عام آدمی اور خصوصاً نوجوان مستفید ہورہے ہیں۔ اسی طرح کا پچھلے سال گوادر میں سی پیک کے تحت مکمل ہونے والا…

فوجی کی ٹانگ اور مفت آٹے کی لائن

کہتے ہیں ہمیں 75 سال اس پر رکھا گیا کہ ہمارے فوجی کی ٹانگ بھارتی فوجی سے اونچی ہے اس لیے ہم پیچھے رہ گئے ترقی نہیں کر سکے. یا بنگلہ دیش والے جلدی کر گئے ورنہ انہیں بھی مفت آٹا مل جاتا۔ جناب آپ کی نظریں بھی فوجی کی ٹانگ ہی ناپتی رہیں. آپ…

توشہ خانہ کے مالک ۔۔۔ پاکستانی سیاستدان

آج  وفاقی حکومت نے2002 سے اب تک کا توشہ خانہ کے تحائف کا  تمام ریکارڈ پبلک کردیا۔ ریکارڈ کے مطابق پچھلے سال 2022 یعنی  میں توشہ خانہ میں 224 تحائف موصول ہوئے۔  2021 میں 116 ، 2018 میں 175 تحائف اور 2014 میں 91 ۔ اسی طرح 2015 میں 177…

کرپٹ پاکستانی سیاستدان اور استحکام پاکستان

موجودہ سیاسی رسہ کشی میں کرپٹ پاکستانی سیاستدان استحکام پاکستان یا معصوم عوام کے لئے کچھ کرنے کی بجائے دراصل اپنی شہرت اور ذاتی معیشت کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ اور صرف ایک دو نہیں بلکہ سارت سیاست دان اور ساری سیاسی پارٹیاں اسی سوچ کو لیکر اپنے…