براؤزنگ ٹیگ

اداس شاعری

خار کو پھول کہہ کر دکھایا گیا رات کو بھی یہاں دن بلایا گیا| اداس اردو شاعری

خار کو پھول کہہ کر دکھایا گیا رات کو بھی یہاں دن بلایا گیا کس کو رودادِ غم میں سناؤں یہاں ہنسنے والوں کو کیسے رُلایا گیا باطلوں کی طرف سے ہر اک مرض کا زہر ہی نسخہءِ حق بتایا گیا جھوٹ کے آسماں پر مِرے دیس میں مصنوعی چاند پھر سے…

گھماؤ ایسا کہ شدت نے گھیر لینا ہے | اداس اردو شاعری

گھماؤ ایسا کہ شدت نے گھیر لینا ہے کسے خبر تھی محبت نے گھیر لینا ہے پتا تو ہے نا !! مجھے چھوڑنے کی سوچتے شخص ترے بنا مجھے وحشت نے گھیر لینا ہے تری گلی سے جو گزرا تو یہ کھلا مجھ پر زمانے بعد بھی عادت نے گھیر لینا ہے نئے خیال…

کیسا آغاز ہے ساتھ کوئی نہیں صرف آواز ہے ساتھ کوئی نہیں | اداس اردو شاعری

کیسا آغاز ہے ساتھ کوئی نہیں صرف آواز ہے ساتھ کوئی نہیں میری تنہائیوں کو گلہ مجھ سے ہے زندگی راز ہے ساتھ کوئی نہیں ساتھ دینے کی صورت میں ہر ایک کا صرف انداز ہے، ساتھ کوئی نہیں ہمنوائی کی باتیں مرے سامنے خوشنما ساز ہے ساتھ کوئی…

فانی دنیا سے دل نہ لگانا اس کو دل میں کبھی نہ بسانا | خوبصورت اردو شاعری

فانی دنیا سے دل نہ لگانا اس کو دل میں کبھی نہ بسانا تو یہاں پر ہمیشہ نہیں ہے یہ ترا عارضی ہے ٹھکانہ تو اسے غفلتوں میں گنوا مت قیمتی زندگی کا زمانہ دل کی دنیا کو آباد رکھنا رب کے قرآں سے اس کو جگانا رب کو راضی کیا زندگی میں…

سنو اے چاند تم جب بھی کبھی سورج کے گھر جانا |خوبصورت اردو شاعری

سنو اے چاند تم جب بھی کبھی سورج کے گھر جانا نصیحت   ہے،  بہت  عزت  سے  جانا،  اور  نڈر جانا یہی   دنیا   کی  محرومی  رہی  ہے  روزِ  اوَّل   سے ہنرمندوں   کو   اس   دنیا    نے   اکثر     بےہنر  جانا ہمیں وہ دن ابھی  تک  یاد ہیں …

تو بتا دے کہاں جائیں سبھی ہارے ہوئے لوگ |اداس اردو شاعری

تو بتا دے کہاں جائیں سبھی ہارے ہوئے لوگ تیری دہلیز پہ دامان پسارے ہوئے لوگ وسعتِ شہرِ عدم بھی ہے یہاں صحرا بھی کس طرف جائیں ترے دل سے اتارے ہوئے لوگ قافلہ میں نے بنایا تھا کہ میرے ہیں سبھی مجھ پہ مشکل جو پڑی تو یہ تمھارے ہوئے لوگ…

گھیر لیتی ہے مجھے شام ڈھلے تنہائی | اداس اردو شاعری

گھیر لیتی ہے مجھے شام ڈھلے تنہائی کوئی تو ورد بتا یار ٹلے تنہائی دل کے ایوان میں بستا ہے زمانوں کا سکوت میں جہاں جاؤں مِرے ساتھ چلے تنہائی میں جو اس بزم سے اٹھوں تو کہیں ایسا نہ ہو غم تجسس میں رہیں ہاتھ ملے تنہائی بھیک الفت کی…

نِظامِ زندگی سے ڈر گیا تھا | اردو غمگین شاعری

نِظامِ زندگی سے ڈر گیا تھا مَیں بس کچھ دیر اپنے گھر گیا تھا مُجھے یاروں کی صُحبت نے بچایا میں اُس کے بعد سمجھو مر گیا تھا ہمارے گھر گِرے ہیں ؛ پھر بھی چپ ہیں تُمہارے گھر تو اک پتھر گیا تھا زمیں پر سوگ برپا ہو گیا تھا سمندر…

اشک آنکھوں میں اپنی چھپائے ہوئے | اداس شاعری

اشک آنکھوں میں اپنی چھپائے ہوئے بیٹھے ہم رہ گئے مسکرائے ہوئے وہ تبسم کہ دل کی خوشی جس میں ہو! ایک عرصہ ہوا لب پہ لائے ہوئے سارا عالم ہی اب حَبْس میں گِھر گیا ہر سوں گہرے اندھیرے ہیں چھائے ہوئے کوئی کیسے قرار و سکوں میں رہے…

یوں محبت سے مجھے میرا جنوں دیکھتا ہے

یوں محبت سے مجھے میرا جنوں دیکھتا ہے جیسے اک باپ مَرَے بیٹے کا منہ دیکھتا ہے خوف و امید کی تخلیط سے تکتا ہوں تجھے سر کٹے جسم کو جوں کھولتا خوں دیکھتا ہے پہلے تصویر بناتا ہے کسی قبر کی پھر لکھ کے پہلو میں وہ " اٹھ یار میں ہوں "…