اردو شاعریزرینہ زرین

مجھ پہ بھاری ہوئیں میری فرمائشیں | خوبصورت اردو شاعری |heart touching poetry in urdu 2 lines sms

مجھ پہ بھاری ہوئیں میری فرمائشیں بوجھ سی ہوگئیں بے سبب خواہشیں کیسے کہدوں میں غیروں سے جینے نہ دیں میرے ہمدرد و ہمفکر کی سازشیں
مجھ پہ بھاری ہوئیں میری فرمائشیں | خوبصورت اردو شاعری |heart touching poetry in urdu 2 lines sms

مجھ پہ بھاری ہوئیں میری فرمائشیں
بوجھ سی ہوگئیں بے سبب خواہشیں

کیسے کہدوں میں غیروں سے جینے نہ دیں
میرے ہمدرد و ہمفکر کی سازشیں

رات دن بس یہی غم نے گھیرا مجھے
چھین لے نہ کوئی میری آسائشیں

ایک غلطی کی پاداش میں آج تو
سب سے اوجھل رہیں سب مری کاوشیں

زندگی کے جہاں میں مِرے آجکل
اک طرف دھوپ ہے اک طرف بارشیں

یہ جہاں معاف کرنے سے واقف نہیں
اے خدا معاف کردے میری لغزشیں

مجھ پہ بھاری ہوئیں میری فرمائشیں
بوجھ سی ہوگئیں بے سبب خواہشیں

شاعری :زرینہ زرین

راحتیں دیجیے نعمتیں دیجیے اے خدا رزق میں برکتیں دیجیے | دعائیہ اردو کلام

اگر آپ مزید دعائیہ کلام یعنی مناجات پڑھنا چاہتے ہیں تو یہ لازمی دیکھیں۔

dua poetry in urdu | dua poetry in urdu 2 lines | heart touching poetry in urdu

Shares:
Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *