محبت دل کا رشتہ ہے
یہ دل کے سردخانوں میں حیات نو یوں بھرتا ہے
کہ جسم و جاں کا ہر حصہ خوشی سے جھوم اٹھتا ہے
سمندر کا عمق ہو اور شکم ماہی کا گھر ٹھہرے
اندھیراخوف ووحشت کا پڑاؤچارسوں کرلے
کوئی صورت نہ دکھتی ہو
فقط اک موت صورت ہو
یہ رشتہ دل کا رشتہ ہےکہاں خاموش رہتا ہے
زباں پر آہی جاتا ہے،زباں پر آہی جاتا ہے
لیے ہاتھوں میں شمشیریں کھڑے جلاد ہنستے ہوں
فقط اک پل میں سر دھڑ سے الگ ہو کر کے گرتے ہوں
وہ ہیبت ناک منظر کہ جسم و جاں لرزتے ہوں
مگر وہ دار پر لیٹا جو اس رشتے سے واقف ہے
عجب یوں مسکراتا ہے
کہ جلادوں کے چہرے بھی اچانک زرد پڑتے ہیں
محبت دل کا رشتہ ہے
زمیں تھرا اٹھے جس سےوہ اک سیلِ حرب نکلے
کہ گھر محبوب کا خطرے میں ہو اور پاسباں ڈھونڈے
جب انساں بھی دبک بیٹھے
تبھی وہ بے زباں پنچھی جو اس رشتے سے واقف ہوں
فقط کچھ کنکروں کے بل پے دھاوا بول دیتے ہیں
محبت دل کارشتہ ہے
کبھی میں راستہ کھودوں یا ہمت ہار جاؤں میں
بڑا رنجور دل ہواور بڑی مغموم آنکھیں ہوں
یہ رشتہ دل کا دل رشتہ ہے یہ دل کو بھانپ لیتا ہے
یہ دل کے سردخانوں میں حیات نو یوں بھرتا ہے
کہ جسم و جاں کا ہر حصہ خوشی سے جھوم اٹھتا ہے
محبت دل کا رشتہ ہے
شاعری: عبداللہ حبیب
اگر آپ مزید اداس شاعری، حمدیہ اشعار ، نعت شریف پڑھنا چاہتے ہیں تو یہ لازمی دیکھیں
Wow, wonderful weblog layout! How long have you ever been running
a blog for? you make running a blog glance easy. The total look of your site is excellent, as
well as the content! You can see similar: sklep internetowy and here dobry sklep
Aw, this was a really nice post. Finding the time
and actual effort to produce a great article… but what can I say… I procrastinate a lot and never seem to get nearly anything done.
I saw similar here: ecommerce and also here: dobry sklep
I’m really impressed with your writing skills as well as
with the layout on your weblog. Is this a paid theme or did you customize
it yourself? Either way keep up the excellent quality writing, it’s rare to
see a nice blog like this one nowadays. I saw similar here:
Dobry sklep
I wanted to thank you for this great read!!
I definitely enjoyed every little bit of it. I have you bookmarked to check out new stuff you
post… I saw similar here: Sklep online