سالانہ آرکائیو

2023

زیارت نبیؐ کی مجھے بھی عطا ہو | نعت شریف

زیارت نبیؐ کی مجھے بھی عطا ہو محمدؐ محمدؐ لبوں پہ صدا ہو ترے بن اُداسی یہاں میرے آقاؐ مدینے کی جانب سفر اک مرا ہو وہاں پر یہ نعتیں لکھوں اور سناؤں زُباں پر مرے بس نبیؐ کی ثنا ہو غمِ زندگی میں یوں ڈوبا پڑا ہوں ترا ذکر یارب غموں…

افلاک سے اترا کوئی معشوقِ حسیں ہے | نعت شریف

افلاک سے اترا کوئی معشوقِ حسیں ہے خوشبو سے معطر یہ مدینے کی زمیں ہے تابندہ ستاروں میں جھلک نور کی دیکھو طیبہ کی زمیں ہے کہ یہ فردوس بریں ہے؟ سورج سے، چراغوں سے بھی روشن ہے زیادہ اللّٰہ! یہ چہرہ ہے کہ مہتاب مبیں ہے رخسار میں،…

کل رات خواب دیکھا گھربار کھو رہا تھا | قبر پر اشعار | urdu poetry death

کل رات خواب دیکھا گھربار کھو رہا تھا دو گز کے قید خانے میں قید ہورہا تھا ویران سا پڑا تھا ویران سے مکاں میں پُرہول سا سماں تھا اُس وقت اُس جہاں میں سنسان سی جگہ تھی، کیا فاٸدہ فغاں میں؟ خلوت نشین تھا میں خلوت میں رو رہا تھا…

ہوں غفلت کا مارا، گنہگار ہوں میں

ہوں غفلت کا مارا، گنہگار ہوں میں...! اللہ رب العزت کے حضور اپنے آنسوؤں کے ساتھ کھڑے ہونا نہ صرف دنیا میں باعث عزت ہے بلکہ آخرت میں بھی۔ یہ مناجات انہی جذبات کی عکاسی کرتی ہے۔ ہوں غفلت کا مارا، گنہگار ہوں میں ترے در پہ حاضر شرمسار ہوں…

اس پاک سر زمیں کے ہیں ہم بلوچ بھائی

اس پاک سر زمیں کے ہیں ہم بلوچ بھائی۔۔۔! یہ نظم ان بلوچستان کے بھائیوں کے نام جنہیں ہمسایہ دشمن نے اس  مرکز یقین پاک سرزمین کے خلاف استعمال کرنے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہا ہے مگر ہمارے ان بھائیوں کی دینی غیرت اور اسلاف کی روایات اس بات…

ہم نعرہ ِ تکبیر سے باطل کو ہلا دیں گے | یوم تکبیر پر نظم

ہم نعرہ ِ تکبیر سے باطل کو ہلا دیں گے ہم ایٹمی قوت ہیں، کافر کو بتا دیں گے تیار رکھو قوت، یہ حکم ِباری ہے باطل کے مقابل جنگ ہر حال میں جاری ہے اپنا ہر ایک جواں سو سو پہ بھاری ہے ایمان کی قوت سے ہر بت کو گرا دیں گے …

امت مسلمہ کی بقا اتحاد میں ہے

ترک عرب اتحاد پاکستان بنگلہ دیش اتحاد افغااااانستان پاکستان اتحاد مذہبی سیاسی جماعتوں کا اتحاد ہم مسلک سیاسی جماعتوں کا اتحاد یعنی اتحاد بین المسلمین پر میں عشروں سے لکھتا رہا. کبھی نظم لکھی کبھی ترانے اور کبھی نثر. ہر حوالے سے خوب…

کہیں سیاست ہمیں تقسیم تو نہیں کررہی ؟

کہیں سیاست ہمیں تقسیم تو نہیں کررہی ؟ لسانیت اور مسلکی فرقہ واریت کی آگ کیا کم تھی کہ اب ہمارے ملک کو سیاسی گروہ بندیوں میں منقسم کیا جا رہا ہے۔ لسانیت نے صوبوں کو متاثر کیا۔ مسلک نے شہروں کو متاثر کیا مگر افسوس سیاسی فرقہ پرستی ہمارے…

تم تو دھرتی کا فخر ہو لوگو

تم تو دھرتی کا فخر ہو لوگو۔۔۔۔!پاک فوج کے تمام ان گنت، نامور اور گمنام شہداء کے نام....جنہوں نے تاریخ کے ہر موقع پر اس چمن کو اپنے خون سے سیراب کیا لیکن کبھی بھی گلشن پاکستان پر خزاؤں کو مسلط نہ ہونے دیا.... ! تم تو دھرتی کا فخر ہو لوگو…

ہم کو نمازی بننا ہے | ننھے بچوں کا عزم

ہم کو نمازی بننا ہے رب کو راضی کرنا ہے ائے مولا رستہ دکھلا تیری راہ پر چلنا ہے مومن کی معراج ہے یہ دین کی تو بنیاد ہے یہ کافر اور مسلم کا فرق اک محکم ارشاد ہے یہ گرچہ جبینوں کے نیچے خاک ِحجاز دہکتی تھی میری نبی کی آنکھوں کو…